پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز سامنے آگئے، اموات میں بھی دن بدن اضافہ ہونے لگا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 68 ہزار624کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں 8ہزار183 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جو کہ اب تک پاکستان میں ایک روز میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے، جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح11.92فیصد رہی،ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد14 لاکھ 2ہزار70 ہو گئی۔

ملک میں کورونا سے اموات بھی دن بدن بڑھنے لگیں،مزید30 افراد جان گنوابیٹھے،جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہزار192ہو گئی۔ جبکہ ایک ہزار 353مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو کہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 7: پاکستان کے ایک اور ’موسم‘ کا آغاز - BBC News اردوپاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔ 😋😋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی وباء کوروناوائرس کے پاکستان میں وار تیز5ہزار195کیسزرپورٹ15جاں بحقعالمی وباء کوروناوائرس کے پاکستان میں وار تیز،5ہزار195کیسزرپورٹ،15جاں بحق Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 CoronaCases CoronaPositive Patients DeathToll NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »