مٹی کا تودہ گرنے سے 60 مکان تباہ 14 افراد جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 60 سے زائد مکان تباہ جبکہ 20 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ سیچوان میں ایک گاؤں پر مٹی کا بڑا تودہ گر گیا جس سے 60 مکان تباہ ہوگئے جبکہ 20 افراد مٹی تلے دب گئے، ریسکیو آپریشن میں19 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگدو سے 240 کلومیٹر دور سر سبز پہاڑی علاقے میں دریا کنارے آباد گاؤں پر مٹی کا تودا گرا، ابتدائی آپریشن میں 14 لاشیں اور ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ، ریسکیو آپریشن کے دوران تباہ ہونیوالے مکانات کے بلبے سے پانچوں افراد لاشیں نکال لی گئیں، ہلاک ہونیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاہرہ میں گرد و غبار کا طوفان، 2 افراد جاں بحقمصر میں گرد و غبار کے طوفان سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، طوفان سے بل بورڈ سڑکوں پر گر گئے جبکہ ٹریفک بھی متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاکہلاک ہونے والے تمام افراد مقامی مائننگ کمپنی کے ورکرز تھے، لینڈ سلائیڈنگ کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: چینی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ آنے سے 3 افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 3 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحقپشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، 3 افراد جاں بحقمظفر آباد: (دنیانیوز) وادی نیلم میں مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں خوفناک تباہی، کئی افراد جان سے گئےچین میں آبادی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دب کر مرنے والوں کی تعداد 19 ہوگئی، یہ اندوہناک حادثہ صبح 6 بجے پیش آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »