آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا سپلائی بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا پیر سے سپلائی بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے مطابق کل بروز پیر سے گلگت بلتستان، جموں کشمیر اور ہوائی اڈوں کی سپلائی بند رہے گی۔ آئل ٹینکرز مالکان کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے، راولپنڈی روڈ کا معاملہ حل ہونے تک سپلائی کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی پر احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کا کہنا ہے کہ مسلسل 8 ماہ سے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور میں چلنے والی بی آر ٹی سروس مالی بحران کا شکار ہے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کا کہنا ہے کہ ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات 11 ماہ میں 15 فیصد کم ہو کر 15 ارب 2 کروڑ ڈالر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی بڑی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »