پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو نتائج کافی مہنگے ثابت ہوں گے، عارف حبیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے پوری دنیا میں جھولی پھیلائی ہوئی ہے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں ہمیں آؤٹ آف دا باکس سوچنا ہوگا۔ تفصیلات جانیے: ArifHabib DailyJang

جیو نیوز کی گریٹ ڈیبیٹ میں گفتگو کے دوران عارف حبیب نے تجویز دی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک بڑے پول کو ٹارگٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پوری دنیا میں جھولی پھیلائی ہوئی ہے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال میں ہمیں آؤٹ آف دا باکس سوچنا ہوگا۔انہوں نے تجویز پیش کی کہ پاکستانیوں کےلیے ایک اسکیم لانی چاہیے، جس میں وہ 2 لاکھ ڈالرز جمع کروائیں۔اُن کا کہنا تھا کہ اسکیم میں حصہ لینے والوں کو گاڑیوں کی امپورٹ ڈیوٹی فری کرنی چاہیے اور اس کو ڈیٹ ری پمنٹ گیپ فنڈ کا نام دینا چاہیے۔

معروف بزنس مین نے یہ بھی کہا کہ زراعت پر کوئی ٹیکس نہیں ہے، مفتاح اسماعیل نے ریٹیل پر ٹیکس لگایا تو ان کو فون آگیا۔ انہوں نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے ذریعے حکومت کو ٹیکس ملتا ہے، اگر میں وزیراعظم ہوتا تو گورنر اسٹیٹ بینک کے آفس میں بیٹھا ہوتا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج نہیں ملیں گے: شاہد خاقانکسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کاحل نکال سکے، اگر قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے: سابق وزیر اعظم کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا‘’عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سولر پینلز’ماحولیاتی آفت‘ کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے؟2030 تک ناکارہ سولر پینلز کا 4 ملین ٹن کچرہ جمع ہو جائے گا جبکہ 2050 تک پوری دنیا میں یہ کچرہ 200 ملین ٹن سے بھی بڑھ جائے گا: ماہرین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس منعقد کی جائے گی: ڈاکٹر آصف محمودپاکستان سے متعلق کانفرنس میں اراکین کانگریس بھی شریک ہوں گے۔ : ڈاکٹر آصف محمود
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصفریاست کے خلاف بغاوت ہوجائے تو پھر تمام ادارے بغاوت کے خلاف ہوتے ہیں اور جب بغاوت ناکام ہوجائے تو اس کے نتائج سب جانتے ہیں، خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگلے چند دنوں میں ثبوت کے ساتھ تمام سازشیں بے نقاب ہوتی نظرآئیں گیجاوید لطیفپاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر9اور10مئی کو جو کچھ ہوا ہے یہ پاکستان کے اندراداروں میں بیٹھے چند
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »