’عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عدالتوں میں ثابت کریں گے 9 مئی کو جو ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا‘ ARYNewsUrdu

لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تفصیلات عدالتوں میں پیش کرتے جارہے ہیں، جو ہوا وہ پلاننگ کے تحت کیا گیا یہ ہم ثابت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے شواہد عدالتوں میں پیش کریں گے، سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، 8 مارچ اور 9 مئی کی ہنگامہ آرائی کی کالز کا ڈیٹا ملتا جلتا ہے، یاسمین راشد نے 41 کالز کی ہیں جبکہ 8 مارچ اور 9 مئی سے متعلق 154 کالز ایک جیسی ہیں۔ عثمان انور نے کہا کہ جناح ہاؤس کے اندر موجود 101 افراد کی شناخت ہوچکی ہے اور 18 گرفتار ہیں، واٹس ایپ گروپ کے 170 لوگوں کی شناخت کرچکے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: 9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسایا، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا گیا۔

آصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے 30 رہنماؤں کی فہرست پیشوسطی پنجاب کے 30 رہنما چند روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »