220 کے وی گدو ، شکار پور ٹرانسمیشن لائن مکمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

220 کے وی گدو ، شکار پور ٹرانسمیشن لائن مکمل ntdc wapda

این ٹی ڈی سی کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی ترسیل کے نظام کی اپ گریڈیشن جاری ہے، اس سلسلے میں 108 کلومیٹر طویل 220 کے وی گدو-شکار پور ٹرانسمیشن لائن کو مکمل کر کے انرجائز کر دیا گیا۔

ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق اس سے پہلے 1977 کی تعمیر کردہ سنگل سرکٹ گدو، سبی ٹرانسمیشن لائن کام کر رہی تھی، پرانی ٹرانسمیشن لائن کو استعداد کے باعث پاور پلانٹ سے بجلی کی ترسیل میں آپریشنل چیلنجز کا سامنا رہا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں ،نئی ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل سے بلوچستان اور سندھ میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیپال پور : پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتاردیپال پور : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے شہر دیپال پور میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اےکی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالےروزویلٹ ہوٹل کی لیز کے معاہدے سے 220 ملین ڈالر کی آمدنی ہوگی، روزویلٹ ہوٹل کے 1025 کمروں کو لیز پر دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لیلاہور:   سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے ایم 5 پر کار اور ٹرالر کی ٹکر، حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحقفیملی سکھر سے ایم5 کے راستے ملتان جا رہی تھی جو ترنڈہ محمد پناہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاریکابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Kabul KabulInternationalAirport Karachi Lahore Islamabad AirTrafficControl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے،کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »