قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی Islamabad JahangirKTareen PTIofficial GovtofPakistan

۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا آئندہ ہفتے اپنی پارٹی کے قیام کا اعلان متوقع ہے.جہانگیر ترین پارٹی کے قیام کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی سنچری مکمل ہونے پر پارٹی کے قیام کا اعلان کیا جائے گا.

جہانگیر ترین نے لاہور اور اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج بھی لاہور میں اہم سیاسی شخصیات کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہو گی. سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جہانگیر ترین سے جلد ملاقات کا بھی امکان ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سے پی ٹی آئی کی سابقہ قیادت نے بھی جہانگیر ترین کو حمایت کا یقین دلا دیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین سے وزیر اعظم کے مشیر کی ملاقات، نئی پارٹی کے نام سے متعلق تجاویز پر غورسید سعید الحسن نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات: DailyJang JahangirTareen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیںجہانگیر ترین نے اپنی نااہلی سے متعلق ممکنہ پٹیشن پر بھی لیگل ٹیم سےمشاورت کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین سے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتگزشتہ روز اسلام آباد پہنچنے والے جہانگیر ترین نے اب تک 20 کے قریب سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات جانیے: JahangirTareen PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا جہانگیر خان ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہلاہور : جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی اور ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے، بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس، پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے اور بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشاف۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لیپاکستان نے آئی سی سی کو پیغام دیا کہ بھارت ایشیا کپ کے حوالے سے لچک دکھائے گا تو مستقبل میں پاکستان بھی لچک دکھا سکتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »