فیاض الحسن چوہان کا جہانگیر خان ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کا جہانگیر خان ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہے، اب تک پچاس کے قریب سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ملاقاتیں کرچکے ہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ، جس میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان نے جہانگیر خان ترین گروپ میں شمولیت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا عدم تشدد اور بدعنوانی سے پاک سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کے سابق وزیر اوقاف سید سعید الحسن نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقاتملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورت جاریاسلام آباد:  جہانگیر ترین کا مشن اسلام آباد ، جہانگیر ترین کا اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی رہنماؤں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشن اسلام آباد : جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورت جاریاسلام آباد: (دنیانیوز) جہانگیر ترین کا مشن اسلام آباد ، جہانگیر ترین کا اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا بڑا سیلابی ریلا پیپلز پارٹی کی جانب بڑھنے لگارحیم یار خان، بہاولپور، مظفر گڑھ ،راجن پور،بہاولنگر،میانوالی، اوکاڑہ اور خانیوال سے تعلق رکھنے والے کئی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم آزادسردار تنویر الیاس کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کاامکانذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس آج پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کریں گے ،سردار تنویر الیاس ق لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع کا مزید کہناہے کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

190ملین پاؤنڈ سکینڈل؛ نیب کو عمران خان کا جواب موصول غیرتسلی بخش قرارقومی احتساب بیورو (نیب)کواین سی اے190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جواب موصول ہو گیا،نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »