مشن اسلام آباد : جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورت جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

پاکستان تحریکِ انصاف کے کئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد ملک میں سیاسی منظر نامہ تیزی سے بدل ہو رہا ہے ، ایسے میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین بھی سیاست میں دوبارہ متحرک ہو

گئے ہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم ترین شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے ، علاوہ ازیں جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے مختلف ممبران سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات