ہمارے رویے!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

کسی بھی انسان کا رویہ اس کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے، یہ سوچ اور کردار کے رخ کو بھی متعین کرتا ہے۔ رویے کے ذریعے ہی انسان زندگی کو سمجھ پاتا ہے۔ رویوں کی تشکیل میں اردگر دکا ماحول، تعلیم، ذہانت، مزاج، مخصوص تجربات اور واقعات کا اہم کردار ہوتا ہے۔ عام آدمی جو کچھ سوچتا ہے اور جن چیزوں پر عمل کرتا ہے‘ وہ بہت حد تک اس کے رویوں کے زیر اثر ہوتا ہے۔ ہر انسانی رویہ چاہے وہ مثبت ہو یا منفی‘ اس کے اثرات ماحول پر مرتب ہوتے ہیں۔ عام طور لوگ اپنے رویے کی ذمہ داری دوسروں اور حالات پر ڈال کر خود کو...

بحیثیت انسان ہم سب خود ہی اپنی زندگیوں یعنی اپنے حالات کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ انسانی رویے کے نتائج کا اثر اردگرد کے ماحول اور دوسرے افراد پر بھی ہوتا ہے۔ اگر کسی کے رویے کے نتیجے میں کوئی غلطی ہو گئی ہے تو اس کو چاہیے کہ اسے قبول کرے اور اس غلطی کو سدھارنے کی کوشش کرے۔ ذمہ داری لینے سے انسان کو چوائس مل جاتی ہے کہ اس نے اپنے لیے کس بات کا انتخاب کرنا ہے۔ انسان اپنی زندگی، اپنے خیالات، احساسات، اپنے الفاظ اور اپنا کردار خود تخلیق کرتا ہے۔ جو خیالات اس کے ذہن میں آتے ہیں، جو الفاظ وہ بولتا ہے، جس...

یہ انسان کی فطرت ہے کہ دوسروں کی معمولی غلطی یا بعض اوقات غلط فہمی کو بھی اس قدر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتاہے کہ کسی عام واقعے کے نتائج بھی بہت بھیانک نکلتے ہیں۔ کئی ایسے واقعات ہمارے سامنے رونما ہوئے کہ جن میں معمولی غلط فہمی کی بنیاد پر کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں یا کئی خاندان تباہ ہو گئے۔ بعد ازاں حقائق سے پردہ اٹھا تو معلوم ہوا کہ کئی بڑے بڑے سانحات کے پیچھے معمولی سی غلط فہمی یا کمزور رویہ تھا۔ اگر کسی پر بھی سنگین الزام لگانے سے پہلے انسان اپنے رویے میں کچھ لچک پیدا کر لے اور محض...

عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ ہم بغیر تحقیق کے دوسروں کے بارے میں فوراً ہی کوئی رائے قائم کر لیتے ہیں اور اکثر یہی ہوتا ہے کہ جو ہمارے سامنے موجود ہو یا جس سے ہمارا واسطہ پڑے‘ اسے ہم منفی جبکہ دور کے ڈھول کو سہانا سمجھ لیتے ہیں۔ سدرشن فاکر کے بقول:اگر انسان کوئی بھی حتمی نتیجہ اخذ کرنے سے پہلے اپنے رویے پر غور کر لے تو اسے یقینا احساس ہو جائے گا کہ اس کا رویہ ضرورت سے کچھ زیادہ ہی سخت ہے اور اس میں لچک دکھانے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح ہمیں دوسروں کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت، بھارت بورڈ کے رویے سے مشروط - ایکسپریس اردوآئی سی سی حکام سے پی سی بی کے مذاکرات کا دور ختم، اعلامیہ کل جاری ہوگا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت اور بھارتی بورڈ کے رویے سے مشروط - ایکسپریس اردوآئی سی سی حکام سے پی سی بی کے مذاکرات کا دور ختم، اعلامیہ کل جاری ہوگا، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک افراد کی گرفتاریوں پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ طلب - ایکسپریس اردوہمارے 3 ڈیجٹل میڈیا پرسن تاحال لاپتا ہیں، اگر کسی کو تفتیش درکار ہے تو ہم مکل تعاون کریں گے بازیاب کرایا جائے، وکلا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی - ایکسپریس اردوہمارے فارمولے پر عمل کیا جائے تو قیمت میں مزید کمی کی جاسکتی ہے، ایل پی جی ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوں، شیخ رشیدمیری زندگی خطرے میں ہے، ہمارے گھر توڑے جارہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: sheikhrasheed PTIOfficial DailyJang AlQadirTrustcase
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوججز کوفون پردھمکیاں دی جارہی ہیں کہ تمھاری فائلیں ہمارے پاس ہیں اگر حکم نہ مانا تو کھول دی جائینگی، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »