ورلڈکپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت، بھارت بورڈ کے رویے سے مشروط - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvIND ICC PCB AsiaCup2023 ExpressNews yousafexpress

لاہور میں موجود آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان فنانشل ماڈل، بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی شرکت سمیت اہم امورز پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی سی سی وقد آج رات گئے دبئی روانہ ہوگا جبکہ مذاکرات کا اعلامیہ کل جاری کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کاموقف ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے آئی سی سی کو بہت زیادہ آمدن ہوتی ہے، اسی تناسب سے بھارت کے ساتھ پاکستان کو بھی زیادہ حصہ ملنا چاہیے جبکہ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی کو ایک بار پھر حکومتی اجازت اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے رویے سے مشروط کیا گیا۔بھارت 2025 میں آِئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آنے کی گارنٹی پر بھی بات ہوئی جبکہ بورڈ حکام نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بریفنگ...

قبل ازیں آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قذافی اسٹیڈیم میں ہوا تھا، جس میں پاکستان نے اپنا موقف کھل کر بیان کیا تھا، آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بات چیت ہورہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی تحفظات اور مطالبات کی روشنی میں آئی سی سی حکام اپنی تجاویز سامنے رکھیں گے۔آخر میں مشترکہ طور پر ایک اعلامیہ بھی جاری ہونے کا امکان ہے۔گزشتہ روز پاکستان نے ایشیاکپ، ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملات پر اپنا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کھیلنے کیلیے بھارت جانے کے معاملہ پر پی سی بی اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے اپنی حکومت کی ہدایات پر عمل کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کی جائے گی، رانا ثنا اللہنواز شریف کا پاکستان آنا ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے، رانا ثنا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوپاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں - ExpressNews meat Dollar Export Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ:پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں:بھارتی کرکٹ بورڈبھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کیلئے پاکستان کےتجویز کردہ ہائبرڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی - ایکسپریس اردوبھارتی بورڈ تاحال پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت پر اَڑا ہوا ہے اور اس وجہ سے ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر فائرنگ کی محفل میں پولیس کی ’شرکت‘ - ایکسپریس اردودعوت نامے میں تمام بدمعاشوں اور جٹ برادری کو ختم قرآن اور ہوائی فائرنگ کی دعوت دی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کمیشن کیس: چیف جسٹس جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب کی سماعت سےعلیحدگی کی حکومتی استدعا مسترد12:45 PM, 31 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار نے وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کیس کے حوالے سے ججز کے اعتراضات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »