پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں - ExpressNews meat Dollar Export Pakistan

پاکستان کو منجمد گوشت کے معیار اور تازگی کو برقرار رکھنے کیلیے پروسیسنگ کی جدید سہولیات اور ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کرنے کی بھی ضرورت ہو گی۔2020 میں گائے کے گوشت کی عالمی تجارت 54 بلین ڈالر تھی۔

ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق منجمد گوشت کی عالمی مانگ پاکستان کے لیے ایک موقع ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ یہ دنیا میں گوشت خصوصا گائے کے گوشت کے بڑے پروڈیوسر اور برآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے لاہور پہنچ گئے09:30 AM, 30 May, 2023, پاکستان, کھیل, لاہور: چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے  پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے پاکستان دورہ پر دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوم مذمت غدار پاکستان کے حوالے سے مختلف شہروں میں ریلیاں - ایکسپریس اردوملک کے مختلف اضلاع میں یوم مذمت غدار وطن کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوخدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد ExpressNews pti ptiofficial KhadijahShah imrankhan 9may pmln PDM قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید فواد چوہدری اور پرویز خٹک نیب میں طلب09:46 AM, 30 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے شیخ رشید،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »