خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد ExpressNews pti ptiofficial KhadijahShah imrankhan 9may pmln PDM قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نومئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات سے متعلق ان کے وکیل سمیر کھوسہ نے درخواست دائر کی تھی جس کی آج انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سناتے ہوئے خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کردیا۔

خدیجہ شاہ کے وکیل سمیر کھوسہ نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے درخواست میں استدعا کی تھی کہ جیل حکام سے خدیجہ شاہ کی میڈیکل رپورٹ طلب کی جائے، خدیجہ شاہ کی فیملی کو جیل میں ملاقات کی اجازت دی جائے، میڈیا پر خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز ہونے کی خبریں چل رہی ہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا تھا کہ خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز ہونے کی خبریں سننے کی وجہ سے اہل خانہ بہت پریشان ہیں، جب سے خدیجہ شاہ گرفتار ہوئی ہے اہل خانہ کو ملنے تک نہیں دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب.فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہو گئی۔جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ 2 روز سے پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہیں، انہیں اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کے میڈیکل، اہلخانہ سے ملاقات کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور اہلخانہ سے ملاقات کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کی میڈیکل اور فیملی سے ملاقات سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی اسیر رہنما خدیجہ شاہ کی میڈیکل اورملاقات سےمتعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد جہانگیر ترین سیاسی محاذ پر سرگرمجہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھر سےکھانا دینے پرپابندی، خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئیخدیجہ شاہ اور پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بندکیاگیاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئیفیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »