جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینوں کو گرفتار کرنے سے روکا جائے، جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے لاہور کے واقعات کو بنیاد بناکر کراچی الیکشن کیوں یرغمال بنایا جارہا ہے، فوج کا نام اور ان کے ایکشن کو استعمال کرکے کراچی میں شب خون کیوں مارا جارہا ہے؟۔

عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت یوسی چیئرمینوں کو مسلسل ہراساں کررہی ہے۔ اسکروٹنی کے لئے آنے والے پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ استدعا ہے کہ پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینوں کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر باقی رہ جانے والے ضمنی الیکشن کو بھی مینیج کیا۔ ضمنی الیکشن میں بھی 11 میں سے 7 نشستوں پر جماعت اسلامی کامیاب ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر شب خون مارا گیا۔ جماعت اسلامی کے پاس 193 کا نمبر پورا ہے۔ تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بھی 163 سیٹیں ہیں۔ بتائیں کیسے 180 کا فگر پورا...

ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی سب نے مذمت کی ہم نے بھی کی۔ لاہور کے واقعات کو بنیاد بنا کر کراچی کے انتخابات کو یرغمال بنایا جارہا ہے۔ فوج کا نام اور ان کے ایکشن کو استعمال کرکے کراچی میں شب خون کیوں مارا جارہا ہے؟ 4، 5 چیئرمینز نے حلف نہیں اٹھایا وہ جیل میں ہیں۔ کتنے ہی وائس چئرمین ان کی قید میں ہیں۔ ایک معذور کوٹے کی اسکروٹنی کے لئے صدر ٹاؤن پہنچا اسے بھی گرفتار کرادیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوعکراچی: (دنیا نیوز) بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے نمائندوں کے تحفظ کے لیے جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خدیجہ شاہ کی میڈیکل اور فیملی سے ملاقات سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی اسیر رہنما خدیجہ شاہ کی میڈیکل اورملاقات سےمتعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کا کیس : اسدعمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظلام آباد: انسداد دہشت گردی نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین سے بدسلوکی کے الزامات پر حکومت پنجاب کا مؤقفنگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات کو پروپیگنڈہ قرار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالتوں کی طرف سے ملنے والے ریلیف نے عمران خان کا ذہن خراب کیا انہیں بیرون ملک بھیج دینا چاہیے: فیاض الحسن چوہان10:53 PM, 27 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عدالتوں کی طرف سے ریلیف نے عمران خان کے ذہن کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا عمران خان پر طنز.وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی پر طنز کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »