خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب.

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب. مزید تفصیلات ⬇️ KhadijahShah Jail JinnahHouse Victim

یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بند کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے خدیجہ شاہ کی ملاقات اور گھر سے کھانا دینے پر پابندی لگا رکھی ہے۔خدیجہ شاہ 7 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، انہیں جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ جناح ہاؤس لاہور

میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں خدیجہ شاہ کو 24 مئی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جس کے بعد عدالت نے انہیں 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے خدیجہ شاہ کو شناخت پریڈ مکمل کر کے دوبارہ 30 مئی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئیفیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی لاہور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں طبیعت خراب ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھر سےکھانا دینے پرپابندی، خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئیخدیجہ شاہ اور پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو ایک ہی بیرک میں بندکیاگیاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہو گئیجیل میں خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلیے بھارتی ایجنسی کا دہلی ہائیکورٹ سے رجوع - ایکسپریس اردویاسین ملک 2019 سے دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ایم سی: جماعت اسلامی کے تحت مخصوص نشست پر خواجہ سرا چاندنی کے کاغذات نامزدگی منظورجماعت اسلامی کی شکر گزار ہو جس نے ایوان میں جانے کا موقع دیا: چاندنی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل گیمز: جوڈو اور روئنگ کے مقابلے آرمی کی برتری کے ساتھ اختتام پذیرجوڈو کے مقابلوں میں اولمپئن شاہ حسین شاہ نے اپنا دوسرا گولڈ میڈل بھی حاصل کرلیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »