کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق ExpressNews Karachi naegleriafowleri

کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران دماغ خور جرثومے نگلیریا نے خاتون سمیت تین افراد کی جان لے لی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں، قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن نامی خاتون 24 مئی کو جان سے گئی، 26 مئی کو سرجانی کا رہائشی 45 سالہ محمد آصف اور صدر کا رہائشی 19 سالہ ظاہر شاہ 28 مئی کو چل بسا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کے مطابق رواں برس نیگلیریا سے اب تک تین اموات ہوئی ہیں جبکہ گزشتہ سال دماغ خور جرثومہ پانچ افراد کی جان لے چکا ہے۔

ڈی جی ہیلتھ سروسز نے کہا کہ نیگلیریا کی علامات میں سر درد، بخار، متلی، الٹی، گردن میں اکڑن، تبدیل شدہ ذہنی کیفیت اور دورے پڑنا شامل ہیں۔ جان لیوا جرثومے نگلیریا سے بچاؤ کے لیے شہری پانی کے ٹینکس میں کلورین ملائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والے ہوشیار! پانی میں موجود خطرناک وائرس شہریوں کی جان لینے لگاکراچی : شہر قائد کے پانی میں موجود نگلیریا وائرس نےایک اور شہری کی جان لے لی ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نگلیریا وائرس سے 2 افراد جاں بحقکراچی میں نگلیریا وائرس سے 2 افراد جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیبہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی مزید تفصیلات ⬇️ Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیبہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

استور میں برفانی تودہ گرنےسے 10 افراد جاں بحق 10 سےزائد زخمیگلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان نے فوری امدادی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، 13 افراد جاں بحقکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »