بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42

جھمرہ روڈ پر نجی فیکٹری میں ڈاکوئوں نے مزاحمت سکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتا ل منتقل کردی۔ ساتھی ورکرز نے کہا کہ دو ڈاکو فیکٹر میں گھسے تو محمد اختر نے ایک کو دبوچ لیا، اس

دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نجی فیکٹری میں کوئی لوٹ مار نہیں ہوئی، فرار ہونیوالے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تلاش جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشوں کا استعمال شروع کر دیاکراچی : پولیس نے رکشے میں چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور 12 کلو چرس برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن: بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نواز شریف کی گاڑی پرکافی پھینک دی گئین لیگی رہنما خرم بٹ نے ٹوئٹ کی تھی کہ لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف پر حملے کی کوشش کی گئی تاہم بعد ازاں انہوں نے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیللاہور : پنجاب حکومت نے نومئی کو جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے مزید چار جے آئی ٹیز بنادی، جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ : دو مختلف واقعات میں 6 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحقکراچی : (دنیانیوز) سندھ کے ضلع خیرپوراور تھرپارکر میں 6 بچے تالاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب - ایکسپریس اردوجیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیعاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کے خلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »