کراچی : منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشوں کا استعمال شروع کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشوں کا استعمال شروع کر دیا arynewsurdu

ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے بتایا کہ رکشےمیں چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ کارروائی صفورہ کے علاقے میں کی گئی، کارروائی میں تلاشی کے دوران رکشے کے خفیہ خانوں سے12 کلو چرس برآمد ہوئی۔ زبیر نذیر شیخ نے کہا کہ چرس کورکشے کے ذریعے دوسرے علاقے سپلائی کیا جارہا تھا، گرفتار ملزم اورچرس کو گلستان جوہر پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چرس کہاں سے لاکر کس کو پہچانا تھی تفتیش کر رہے ہیں، ایس پی گلشن ظفر صدیق کی ٹیم مزید تحقیقات کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررنگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر CaretakerGovtPunjab CaretakerCMPunjab LahoreHighCourt Petition MohsinNaqvi ECP PMShehbazSharif PDM PMLNGovt Punjab PunjabGovt MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمر عطا بندیال اپنے خاندان کو بچانے، قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشا بنانے کے جرم میں سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز یہ پڑھیں : ExpressNews pmln pti ppp pdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امن مشن کی 75 ویں سالگرہ : اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلاننیویارک: (دنیا نیوز) امن مشن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ نے شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »