لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ آنے سے 3 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سوئمنگ پول میں کرنٹ آنے سے 3 افراد جاں بحق lahore crime

افسوسناک واقعہ گجرپور کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب پیش آیا جہاں 3 افراد سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونیوالوں میں جان محمد، شاہد اور ذیشان شامل ہیں، لاشوں کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں، سوئمنگ پول کے مالک یوسف اور ٹھیکیدار عامر سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاہرہ میں گرد و غبار کا طوفان، 2 افراد جاں بحقمصر میں گرد و غبار کے طوفان سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، طوفان سے بل بورڈ سڑکوں پر گر گئے جبکہ ٹریفک بھی متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحقپشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی ، متعدد افراد جاں بحققاہرہ: (ویب ڈیسک) مصر میں ریت کا طوفان آگیا ہے جس کے باعث کئی شہروں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، 3 افراد جاں بحقمظفر آباد: (دنیانیوز) وادی نیلم میں مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان : موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحقرحیم یار خان: ( دنیا نیوز ) موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادکشمیر: مال بردار ٹرک کھائی میں جاگرا، 4 افراد جاں بحقچاروں افراد کی لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں : پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »