9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا: آئی جی پنجاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا: آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے یاسمین راشد کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے، سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا بھی کیا گیا، ان تمام ثبوت عدالتوں میں بھی پیش کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹارگٹ پہلے سے سلیکٹڈ تھے جو ہوا منصوبہ بندی سے ہوا، جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور ریڈیو پاکستان سمیت دیگر تنصیبات پرایک ہی وقت میں حملے کیے گئے، 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں کی بیحرمتی کی گئی، شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، حماداظہر، یاسمین راشد، مراد راس اور دیگر کی کالز کا ریکارڈ موجود ہے۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھاکہ یہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں، پہلے کہا 40 بندے مرے ہیں پھر کہا گیا 25 بندے مرے ہیں، کہا گیا جس نے مور چوری کیا اسے تشدد کرکے مار دیا گیا، وہ شخص زندہ ہے ہم نے اس کی ویڈیو پیش کی، یہ بدمست ہاتھی ویڈیوسوشل میڈیا پرڈالتے ہیں اورپھرڈیلیٹ کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایک ایک کال کا ریکارڈ موجود ہے عدالتوں میں پیش کررہےہیں، 2019 اور 2021 کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئرکی گئیں اورہم پرڈالی...

آئی جی پنجاب کا کہنا تھاکہ شرپسندوں کے درمیان کالزکا ریکارڈ موجود ہے جہاں دشمن بھی نہ پہنچ سکے وہاں یہ شرپسند پہنچ گئے، ہماری خواتین افسران کوتشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملے سےمتعلق کالزکےثبوت بھی موجود ہیں، حماد اظہرکی گرفتاری کےلیےچھاپے مارے جارہے ہیں، کہا جارہا ہے ہم کسی خاص سیاسی جماعت کو ہدف بنارہے ہیں، 9 مئی کو تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سےہدایات دینےکے ثبوت موجود ہیں، 315کالز کی گئیں جو جناح ہاؤس سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا ہے، آئی جی پنجابسوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پرپیگنڈا کیا گیا، تمام ثبوت شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے۔ تفصیلات جانیے: IGpunjab UsmanAnwar PTIOfficial 9May DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی یاسمین راشد حماد اظہر اسلم اقبال اور مراد راس کے خلاف ثبوت موجود ہیں کسی شرپسند کو نہیں چھوڑیں گے: آئی جی پنجاب06:16 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ 9 مئی  کو گھیراؤ جلاؤ کے  تمام واقعات  منصوبہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی تعداد 220 ہوگئی9 مئی کے واقعات کے بعد 150 موجودہ اور سابق ممبران پارلیمنٹ تحریک انصاف کو چھوڑ چکے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں پرتشدد مظاہرے میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر پہلامقدمہ درجپشاور میں پرتشدد مظاہرے میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر پہلا مقدمہ درج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظپنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن کی جانب سے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو لاہور کچہری میں پیش کیا گیا، دوران سماعت اینٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کا کیس پرویز الٰہی کا 14 روز ہ جوڈیشل ریمانڈ منظورپنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئر مین پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »