شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا ہے، آئی جی پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پرپیگنڈا کیا گیا، تمام ثبوت شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے۔ تفصیلات جانیے: IGpunjab UsmanAnwar PTIOfficial 9May DailyJang

لاہور میں دیگر پولیس افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبوں کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ڈاکٹر عثمان انور نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر

اداروں کے خلاف پرپیگنڈا کیا گیا، تمام ثبوت شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے۔آئی جی پنجاب نے یہ بھی کہا کہ شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار کیے گئے تمام ملزمان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات