وہ بہترین فلم جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی تھی جس میں 1800 کی دوسری دہائی کے زمانے کو دکھایا گیا ہے۔

ایک سین کے علاوہ پوری فلم کی شوٹنگ قدرتی روشنی میں ہوئی

اس فلم کی ابتدائی شوٹنگ کینیڈا کے علاقے کیلگری میں ہوئی تھی مگر موسم سرما میں وہاں درجہ حرارت اتنا زیادہ بڑھ گیا کہ برف ہی غائب ہوگئی۔بعد ازاں فلم کی شوٹنگ کو ارجنٹینا منتقل کیا گیا۔برفانی موسم کے باعث فلم کی شوٹنگ آسان نہیں تھی جس کے دوران کئی افراد بہت زیادہ زخمی بھی ہوئے۔حقیقی زندگی پر مبنی فلمہیو گلاس ایک حقیقی فرد تھا جو جانوروں کی کھال کا تاجر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغل اعظم امریکہ کی فتح پر: ٹائم سکوائر پر 'جب پیار کیا تو ڈرنا کیا' گیت کی گونج - BBC News اردوانڈیا کی معروف فلم 'مغل اعظم' کا جادو 60 سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور یہ فلم اب برصغیر کی سرحدوں سے دور امریکہ میں ایک نئے اوتار میں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کرنیوالے شر پسند کا اعترافی بیانجناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، غفلت کس کی تھی؟حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معیشت میں بہتری کی امید آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں: اسحاق ڈار12:18 PM, 3 Jun, 2023, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی وہ بہترین ٹرکس جن کا متعدد افراد کو علم ہی نہیںواٹس ایپ کی ایسی ٹرکس کے بارے میں جانیں جو اس پلیٹ فارم میں آپ کے بہت زیادہ کام آسکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »