عیدالاضحیٰ کی آمد مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالاضحیٰ کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ Pakistan EidulAzha Lumpy Skin Virus Outbreak GovtofPakistan

لائیو اسٹاک نے اس ضمن میں تمام اضلاع کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ مویشیوں کی منتقلی سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں۔اضلاع کو بھیجے جانے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ کانگو اور لمپی وائرس کی روک تھام کے لیے سفارشات پر سختی سے عمل کیا جائے.

قبائلی اضلاع میں چیک پوسٹوں کو مویشیوں کے لیے اضافی اسپرے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔صوبائی محکمۂ لائیو اسٹاک نے بھیجے جانے والے مراسلے میں کہا ہے کہ شمالی وزیرستان اور تمام سب ڈویژنز میں چیک پوسٹوں پر عملہ تعینات کیا جائے کیونکہ مویشیوں سے پھیلنے والی بیماریاں صحت عامہ کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ لائیواسٹاک عالم زیب خان نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب تک لمپی اسکن وائرس کی 83 ہزار ویکیسن ڈوزز خریدی گئی ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہمحکمۂ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیشِ نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحٰی کی آمد پر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنےکا خدشہمحکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے لمپی اسکن وائرس کی 83 ہزارویکیسن ڈوزخرید لی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں میں کانگو، لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیاپشاور : (ویب ڈیسک ) عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی مویشیوں کی خریداری کاسلسلہ شروع ہوجاتا ہے، محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخوا کی جانب سے جانوروں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.شہر قائد میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں برسیں گی، بلوچستان میں بارشوں سے مرچ اور ٹماٹر کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم 300 مسافر زخمی ہلاکتوں کا خدشہبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 300 افراد زخمی ہیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟متوقع تاریخ سامنے آ گئیپاکستان میں عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »