پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے

، قربانی کے شوقین افراد نے خوبصورت جانوروں کا انتخاب شروع کر دیا ہے تو دوسری جانب پیشگوئی سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہےکہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر 37 منٹ پر ہوگی جو کہ 19 جون کو نظر آئے گا اس طرح پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے اور عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئیپاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون  یعنی جمعرات یا جمعہ کو ہوگی ۔عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کی صورت میں بدھ کو حج کی چھٹی ہوگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے بیٹے کے ساتھ جھگڑے میں نوجوان ہلاک، فوٹیج سامنے آ گئیپولیس اہلکار کے بیٹے کے ساتھ جھگڑے میں نوجوان ہلاک، فوٹیج سامنے آ گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی مویشی منڈی میں 1 کروڑ کی گائے سامنے آ گئیہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری بطور گواہ پیش ہو کر 130 سال بعد نئی تاریخ رقم کریں گےلندن: (دنیا نیوز) شہزادہ ہیری برطانوی تاریخ میں بطور گواہ پیش ہو کر 130 سال بعد ایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامندپاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضا مند ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چنیوٹ میں 2 ماہ کے دوران ایڈز کے 40 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں 2 ماہ کے دوران ایڈز کے 40 کیسز سامنے آگئے، 62 افراد کی اسکریننگ کی گئی جس میں 22 کا ایڈز پازیٹو آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »