مِنی بجٹ: 343 ارب میں سے عام آدمی پر صرف 2 ارب کا ٹیکس لگایا، وزیر خزانہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی اسٹیک اور مچھلی کھانے والوں پر منی بجٹ کا کیا اثر ہوگا؟ تفصیلات جانیے: MiniBudget GeoNews ShaukatTareen ImportedItems

قومی اسمبلی میں آج ضمنی مالیاتی بل 2021 پیش کردیا گیا جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ بل میں343 ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ پرنظر ثانی کی گئی ہے، ان میں سے 71 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹمز شامل تھے، عام آدمی پر صرف 2 ارب روپےکا بوجھ ڈال رہے ہیں، زرعی سیکٹر پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ شوکت ترین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کہا گیا اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کی تعیناتی خود بینک کرےگا، ہم نے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ آپ اپنی تعیناتی خود کرسکیں، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر ترمیم نہیں ہورہی، اچھے ملکوں کے مرکزی بینک دیکھیں تو وہاں خود مختاری ہے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ ٹیکس دینے والوں پر مزید ٹیکس نہیں لگا رہے، ضمنی مالیاتی بل سے صرف 2 ارب روپے کے ٹیکس لگیں گے، 2 ارب روپے کے اضافی ٹیکس سے کون سا مہنگائی کا طوفان آجائے...

شوکت ترین نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، فارما سیکٹر کو ٹیکس ریفنڈ کریں گے، مشینری پر 112 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے، فارماسیوٹیکلز پر 160 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے، باقی لگژری اشیاء کی درآمد پر 71 ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے۔ مشینری اور فارما انڈسٹری پر ٹیکس ریفنڈ ہو سکےگا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی عالمی قیمت 42 ڈالر سے87 ڈالر پر چلی گئی، خوردنی تیل کی عالمی قیمت 700 سے 1400 ڈالر پر پہنچ گئی، کوئلہ 80 سے 240 ڈالر پر چلا گیا، خوردنی تیل کی قیمتیں زیادہ ہیں تو کیا اس کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھا لیں گے دولت کم تو نہیں ان کے پاس

یے جو بچوں کے دودھ پر 17 پرسنٹ ٹیکس لگایا یے سیدھا غریب کے بچوں کو موت دینا ہے اسے فل فور واپس لیا جائے اور ادویات پر جو ٹیکس ہے اسے بھی واپس لیا جائے غریب کو موت دینے جا کام بند کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

250 ارب ٹیکس پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو جاتا ہے، خالدمقبول کا دعویٰ250 ارب ٹیکس پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو جاتا ہے، خالدمقبول کا دعویٰ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP Threat of society
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

360 ارب کے نئے ٹیکس آج منی بجٹ پیش کیا جائے گاعلاوہ ازیں حکومت آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل بھی قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کرے گی۔ 12 جنوری سے پہلے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے عوام پر صرف 2 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا: شیخ رشیدUfffffffffff آپ لوگوں کا بہت بڑا احسان ہے پاکستانی عوام پر Koi khyal kro Wesye he gareeb ko mar do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دیفیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں طالب علموں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد گرانے اور پارک بحال کرنے کے عدالتی حکم پر مفتی نعمان کا اہم بیانمسجد گرانے اور پارک بحال کرنے کے عدالتی حکم پر مفتی نعمان کا اہم بیان ARYNewsUrdu یہ مولوی بھٹکے ہوئے لوگوں کو اپنا خلیفہ بولتے ہیں، ان کی کوئی اوقات نہیں ہے۔ ye kis judge ne hukum dya h ye ho kia rha h islami mulk m
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے - ایکسپریس اردواپوزیشن ارکان کا منی بجٹ کیخلاف نکتہ اعتراض، ایوان سے واک آؤٹ، اپوزیشن کے کورم کا حربہ کامیاب نہ ہوسکا اسمبلی نہ لکھا کرے اکھاڑہ ہی لکھ دیا کرے Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »