ایک اور یونیورسٹی نے طلبہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں طالب علموں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل

کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طلبہ یونیورسٹی میں شارٹس، کٹ آف جینز، ملٹی پاکٹس، فیڈڈ اور انتہائی چست جینز اور ٹراﺅزر نہیں پہن سکتے۔

اس کے علاوہ طلبہ کے کسی بھی طرح کی تحریر کی حامل ٹی شرٹس، چپل، سلپرز، ٹوپی، ویسٹ، پونی ٹیل، جھمکے، بریسلٹ اور کلائی میں پہنے جانے والے سجاوٹی کڑے وغیرہ پہننے اور لمبے بال رکھنے پر بھی پابندی ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں طالبات پر بھی ٹی شرٹس، جینز، سلیو لیس شرٹس، کسی بھی طرح کا باریک لباس جس سے ان کا جسم نمایاں ہوتا ہو اور کسی بھی طرح کا چست لباس پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ طالبات کے زیادہ چمک دمک والے زیورات اور پازیب پہننے اور بھاری میک اپ کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیرپور: یونیورسٹی طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش ، ملزم گرفتارخیرپور میں شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزم صفدر وسان کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کو ریمانڈ کے لیے آج سول کورٹ رانی پور میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیس کے مقامی ذخائر کی تلاش کے لائسنس کا اجرا تیز کیا جائے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی گیس کے ذخائر تلاش کرنے کے لائسنس کے اجرا کے عمل کو تیز کیا جائے،مقامی گیس ایندھن کا سب سے سستا ذریعہ ہے، سرمایہ کاروں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستقبل کا شہر سمندر سے ابھرتے ہوئے کولمبو کے بندرگاہی شہر کے مناظرسری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سمندر سے مستقبل کا ایک شہر ابھر رہا ہے۔کولمبو کے مرکزی کاروباری ضلع کے قریب واقع پورٹ سٹی کولمبو منصوبہ کو چین کی ہاربر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکرینگے: ترجمان پاک فوجاندرونی صورت حال پر غور کب ہو گا۔۔۔۔؟؟؟ 😂 ریاست کی پالیسی حکومت اور اپوزیشن کے باہمی مشورے کے بعد بنائی جاتی ہے اور جو بین الاقوامی حالات آپ بتا رہے ہیں اس کے مطابق قومی سلامتی کی نہیں بلکہ کرونا پالیسی بنانی چاہیے تھی مجھے نہیں پتہ کہ یہ پالیسی کیا ہے لیکن دیکھ کر یہی لگا کہ اس میں کس کا فائدہ ہوگا اور یہ کس نے تشکیل دلوائی ہے - 🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئےنسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، منظوری کے وقت اضافی جگہ کی لیز نہ ہونے کے پہلو کو نظر انداز کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP These people who are responsible for erecting this building should be nabbed rather than poor people suffer at the verdict of the court!! Good job Asal zimadar ye log hain wo nahi jinky ghar thy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »