نورا فتیحی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نورا نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ احتیاط کریں اور ماسک پہنیں، کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے

انسٹاگرام اسٹوری پر اپنا پیغام پوسٹ کرتے ہوئے نورا فتیحی نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں اور اب قرنطینہ میں ہیں۔

29 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ وائرس نے مجھ پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں جس کے باعث کچھ روز سے بستر پر ہوں، اس وقت میں ڈاکٹرکی نگرانی میں ہوں اور صحت یاب ہورہی ہوں۔ نورا نے مداحوں سے اپیل کی ہےکہ وہ احتیاط کریں اور ماسک پہنیں،کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے اور ہرکسی پر مختلف طرح اثرانداز ہوسکتا ہے، مجھ پر اس کے سخت اثرات ہوئے ہیں، ایسا کسی کے بھی ساتھ ہوسکتا ہے اس لیے احتیاط کریں کوئی بھی چیز آپ کی صحت سے بڑھ کر نہیں ہے۔

خیال رہےکہ اس سے قبل بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن،کریتی سینن سمیت متعدد اداکار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O m g

shuker h

چنگا ہویا 🤣🤣🤣🤣

عوامی توجہ بھٹکانے کیلیئے اب پھر دھماکے ھونگے

پاکستان کا مطلب ۔۔۔۔شیطانیت کا گزھ ھوگا جب سے پالا پڑا چودہ طبق روشن

Now Corona enjoying belly DanCe….🤪

CorOonaaa ki tOoo mOouj laG Gaeee🤪🤪

Cc iffiViews Sir ye kya hogeya

Coronavirus Noora Fatahi ko Hua or Noora Fatahi sa Pooray Bollywood ko Hua ... Exponential Spread

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نورا فتیحی کورونا کا شکار ہو گئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف رقاصہ نورا فتیحی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نورا فتیحی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 Nahiiiiiiiiiiiiiiiii Bollywood or lovelywood is suffering! due to their left hand activities in the society. Whatever, a religion do support for love sentiment between young people. It may happen to any one which can not be justified to proceed with it. By a man! unless give it back to woman freedom.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی اومی کرون کا شکاربن گئیںبھارتی اداکارہ و ڈانسر نورافتیحی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔جس کے بعد بالی ووڈ اداکارہ قرنطینہ میں چلی گئی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سارو گنگولی بھی کورونا وائرس کا شکار - بول نیوزبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں اضافہملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں زیرِ علاج کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار 65 ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارجن کپور ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئےبالی ووڈ اداکار ارجن کپور کو ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس پر ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے اُن کی بلڈنگ سیل کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »