ڈیوٹی فری شاپس پر بھی 17 فیصد GST لاگو ہوگا، ضمنی مالیاتی بل میں تجویز پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اور کن اشیاء پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھائی گئی ہے؟ جانیے: Minibudget GeoNews DutyFreeShop GST taxes

مجموعی طور پر 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی، مشینری سیکٹر پر 112 اور فارماسیوٹیکلز پر 160 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم ہوئی، ان سیکٹرز کے ٹیکس ریفنڈ اور ایڈجسٹ کیے جائیں گے، شوکت ترین

انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی جس میں سے مشینری پر 112 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے، فارماسیوٹیکلز پر 160 ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے، باقی لگژری اشیاء کی درآمد پر 71 ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے۔ مشینری اور فارما انڈسٹری پر ٹیکس ریفنڈ ہو سکےگا۔ ضمنی مالیاتی بل میں جن اشیاء اور خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔سیب کے علاوہ درآمدی پھلوں، سبزیوں پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز ہے۔فلار ملز پر بھی 10 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز ہے جس سے آٹا بھی مہنگا ہوسکتا ہے۔بیٹری پر ٹیکس 12 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔درآمدی الیکٹرک کاروں پر سیلز ٹیکس 5 سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ادویات کےخام مال پر بھی 17 فیصد جنرل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپوزیشن کو چاہئے کہ متبادل تجاویز رکھے ۔ شور تو کافی مچا لیا گیا ہر دفعہ شور ہی مچاتے ہین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالیاتی ضمنی بل پیش، اپوزیشن کا احتجاجقومی اسمبلی میں رولز معطل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی، مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے ایوان میں رولز معطل کرنے کی قرارداد پیش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتبہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی05:52 PM, 29 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خواتین کے تنہا طویل سفر پر پابندی لگانے پر مسلم بھارتی اداکارہ کی طالبان کو بددعاگزشتہ دنوں طالبان نے حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں خواتین کو مرد رشتے داروں کے بغیر طویل سفر کرنے سے روک دیا ہے اللہ جیو نیوز کو تباہ کرے ۔ 100 مثبت خبروں کو چھوڑ کر مجاہدین لشکر مہدی کے خلاف خبر چلاتا ہے۔ لعنت ہو اس چینل کے چلانے والوں پر آمين يارب العالمين 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر پولیس آفیسر نوکری سے برطرف - BBC News اردوایک نوجوان کے قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر ایک پولیس آفیسر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا تھا۔ شکر ہے کوی تے عقل دا کم کیتا😔 نالائق سفارشی متکبر اور دیش دروھی تروڑی جرنیلوں کے تمام مفتوحہ لوکل ذرائع ابلاغ و انکے بھارتی آقاؤں کے چینلز زیل والی خبر کی تصدیق کر رھے ھیں لیکن دل ھے کہ مانتا نہیں کیونکہ یہ دونوں اپنی اپنی جنتا کو طووتیا بنانے کیلیئے برسوں سے نورا کشتیاں کھیل رھے ھیں🇵🇰🇮🇳
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت پر لرزہ طاری، رافیل پر پاکستانی جے 10 طیارہ دھاک بٹھانے کیلئے تیارStop posting pics of Eurofighter Typhoon. This is J10 👇 O bhai put the J10C’s picture on display. Khuda ka nam h. جانے حکومت اور جانے حکومت کا کام ہمیں معاف کیا جائے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »