خواتین کے تنہا طویل سفر پر پابندی لگانے پر مسلم بھارتی اداکارہ کی طالبان کو بددعا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں طالبان نے حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں خواتین کو مرد رشتے داروں کے بغیر طویل سفر کرنے سے روک دیا ہے

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ عرفی جاوید نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین کے اکیلے سفر کرنے پر پابندی کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر برقع میں سفر کرتے خواتین کی تصویر لگا کر اسٹوری پوسٹ کی اور لکھاکہ طالبان کے زوال کی دعا کررہی ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ لوگوں پر اپنا زبردستی مذہب مسلط کرنا بند کرو۔

خیال رہے کہ عرفی جاوید نے کئی ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے اور وہ مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے آن لائن سیزن میں بھی شریک رہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرکرنے والی خواتین کو حجاب کی پابندی بھی کرنی ہوگی، ترجمان وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر واضح رہے کہ خواتین کے سفر پر پابندی کے طالبان حکم نامے کے مطابق 45 میل سے زیادہ کا سفرکرنے والی خواتین کے ساتھ قریبی مرد رشتے دار کا ہونا ضروری ہے۔

وزارت برائے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرکرنے والی خواتین کو حجاب کی پابندی بھی کرنی ہوگی، حکم نامے میں افغان عوام کو اپنی گاڑیوں میں موسیقی نہ چلانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She just an attention seeker, she wanna live lika jungle queen, no dress, no manners and no ethics. BTW is she really worth to talk abt Taliban or anybody else?

shame to this kind of muslim actress

بالکل ٹھیک کیا

Hhhhhh nhi aey ga tufaan

اس میں کونسی خبر تھی جناب بس ایک گمنام سی اداکارہ نے طالبان کے اوپر کچھ بول دیا اور آپ نے اس کی خبر بنا دی محض اس لئے کہ یہ طالبان کے خلاف بول رہی ہے واقع ای جیو زوال کا شکار ہے

😂😂

دنیا بھر کے منافقین کو اسلامی حدود کے نفاذ سے مروڑ اٹھ رہے ہیں بدبخت نام نہاد مسلمانو آج تم کفار سے اتنے مغلوب ہوۓ کہ تمہیں اسلامی حدود قوانین پر بھی اعتراض ہے

😂

آمين يارب العالمين

اللہ جیو نیوز کو تباہ کرے ۔ 100 مثبت خبروں کو چھوڑ کر مجاہدین لشکر مہدی کے خلاف خبر چلاتا ہے۔ لعنت ہو اس چینل کے چلانے والوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت میں بجلی گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کا دھرناخیبرپختونخوا (کے پی) کے خلع لکی مروت میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور دھرنا دےدیا۔ لکی مروت میں بجلی اور گیس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین کے نام پر غیر قانونی سِمز ایکٹو کرنے والی فرنچائز کا انکشافخواتین کے نام پر غیر قانونی سِمز ایکٹو کرنے والی فرنچائز کا انکشاف ARYNewsUrdu ایسی فرنچائز والے اگر ایک کوبھی قانون نشان عبرت بنادے تو باقیوں کو عبرت ھوگی اس ملک سب سے زیادہ جرائم دھشت گردی ڈکیٹی چوری اب اسی غیر قانونی نام کی سم سے ھو رھی ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروعفریئر میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی کے گھر پر چھاپہ ماراگیا، صفدر مگسی چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابل: افغان خواتین کا طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کیخلاف مارچکابل کےمرکزی علاقے میں ایک مسجد کے قریب 30 خواتین جمع ہوئیں اور طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کے خلاف مارچ کرتے ہوئے انصاف انصاف کے نعرے لگائے الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله جہوٹ مت بولو یہ کام نہ ہونے کے خلاف نکلے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتبہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »