ہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں فٹ بلندی پر غباروں سے بندھی رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب ARYNewsUrdu

نوجوانوں کے خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

برازیل سے ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے ایک شخص چھ ہزار فٹ بلندی پر رسی پر چلنے کا خطرناک کرتب دکھا رہا ہے۔ جی ہاں! برازیل میں ایک شخص نے ہوا کے دو گرم غباروں کے درمیان باندھی گئی رسی پر چل کر حیران کن ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 34 سالہ رافیل بریڈی نے 6 ہزار 131 فٹ کی بلندی پر رسی پر چلنے کا مظاہرہ کیا، جو دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کی برج خلیفہ کی اونچائی سے دوگنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سالِ نو پر موسیقی کی تقریبات اور آتشبازی پر پابندی عائدسالِ نو پر موسیقی کی تقریبات اور آتشبازی پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Gooood میلاد کانفرنس قصیدے اور دعاؤں کے ساتھ اس سال کو رخصت کیا جائے گا مرحومین کے لیے دعائیں کی جائیں گی آنے والے سال کے لیے نوافل ادا کیے جائیں گے کوئی تو خوشخبری ملی 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آ ن لائن جعلساز ٹریڈنگ کمپنی نے ہزاروں پاکستانیوں کو چونا لگا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آن لائن ٹریڈنگ کمپنی ایچ ایف سی پاک کی دھوکہ دہی ، زیادہ ڈالر کمانے کی لالچ کرنے والے ہزاروں پاکستانیوں سے تقریباً ایک ارب روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے یوکرائن کی سرحد سے اپنے ہزاروں فوجی واپس بلالیےروس نے یوکرائن کی سرحد سے اپنے 10 ہزار فوجی واپس بلالیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی سرحد کے قریب روسی فوج کی ایک ماہ سے جاری مشقیں بھی ختم کردی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2013کے بعد مسلسل پارلیمنٹ کے اختیار پر حملے ہو رہے ہیںآصف زرداریلاڑکانہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا کہ 2013  کے بعد سے مسلسل پارلیمنٹ کے اختیار پر حملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میئر پشاورکی نشست ہارنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات بڑھ گئےرضوان بنگش پیراشوٹ کے ذریعے گورنر شاہ فرمان اور ان کے حواریوں کی تجوریاں بھر کر میئر بننے کا خواب دیکھ رہا تھا: ارباب محمد علی واہ مولانا تیرا وار 👊👏 عمران خان کو پتہ چل گیا تو پوری کے پی کے کی حکومت کو گھر بھیجے گا کتے اب ہڈی کے لیے لڑیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: خواتین کے اکیلے سفر کرنے اور گاڑیوں میں موسیقی چلانے پر پابندی - BBC News اردوطالبان حکومت کی وزارت اخلاقیات کے ترجمان صادق عاکف مہاجر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ جن خواتین نے 72 کلومیٹر یا 45 میل سے زیادہ فاصلے کا سفر کرنا ہے انھیں اب اپنے کسی مرد رشتہ دار کے بغیر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP Afghanistan love you .. تحریک لبیک پاکستان کا منشور اسلام پاکستان اور عوام لبیــــــــــــک یا رسول اللہﷺ️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »