آ ن لائن جعلساز ٹریڈنگ کمپنی نے ہزاروں پاکستانیوں کو چونا لگا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلساز آ ن لائن ٹریڈنگ کمپنی ہزاروں پاکستانیوں زور دار جھٹکا دے دیا

ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ نامی جعلساز کمپنی نے ٹریڈنگ کے لیے ایپ جبکہ مشورے دینے کے لیے ٹیلی گرام گروپ بنا رکھے تھے ۔انویسٹر اپنی رقم اس ٹریڈنگ ایپ میں جمع کراتے تھے۔ دن میں چار بار پانچ پانچ منٹ کے لیے ٹریڈنگ آفر کی جاتی تھی اور کمپنی ٹیلی گرام گروپ میں بتاتی تھی کہ بٹ کوائن اوپر جائے گا یا نیچے آئے گا، اس گروپ میں تقریباً چالیس

ہزار لوگ موجود تھے ۔کمپنی نے 19دسمبر تک انویسٹر کے پیسے جمع کیے اور پھر ایپ بھی ڈاون ہو گئی اور ٹیلی گرام گروپ بھی بند ہو گیا۔ جعلساز کمپنی کی جانب سے فراڈ کے بعد متاثرین نے ایف آئی اے سے رابطہ کرنا شرو ع کیا جنہوں نے ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے اس طرح کے فراڈ پہلے بھی مختلف کمپنیاں کر چکی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن آئی فون 13 پرومیکس خریدنے والے کو چاکلیٹ مل گئیآن لائن آئی فون 13 پرومیکس خریدنے والے کو چاکلیٹ مل گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگاکراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام منصوبے گرین لائن بس سروس کا آج دوسرا دن ہے، اس بس سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے ہو رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہریوں نےگرین لائن بس سروس کو تفریح کاذريعہ بنالياطويل عرصے سے گرين لائن بس چلنے کے منتظر شہريوں نے بس کے سفر کو تفريح کا ذريعہ بنا ليا ہے آج دوسرے روز بھی آزمائشی بنياد پرگاڑياں چليں تو شہريوں کی بڑی تعداد ٹکٹ خريد کر بس پرسوار ہوکر چھٹی سے لطف اندوز ہوئے SamaaTV بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے اپر دیر کے عوام پریشانی کا شکار ہیں شکریہ نوازشریف Abay imran khan ne kahan bnaya hai 2017 se pehle ka project hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن دوستی سے قبل ساتھی کا نام گوگل کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف - ایکسپریس اردوخاتون نے اس کا نام گوگل پر سرچ کیا تو اس کی جو تفصیلات سامنے آئیں وہ ہوش اڑادینے کیلئے کافی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خودکشی کی سزا ختم کرنے اور ذہنی بیماری قرار دینے کا بل پیش - ایکسپریس اردوچیئرمین سینیٹ نے رائے لینے کے لیے بل کو اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دیا اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا چوبیس دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہیں کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »