یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی وسیع پیمانے پر کارروائیاں شروع اب تک کتنے باغی مارے گئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی وسیع پیمانے پر کارروائیاں شروع، اب تک کتنے باغی مارے گئے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

دعویٰ سامنے آیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اتحادی افواج دو دن قبل ہفتے کے روز یمن کے دارالحکومت صنعاءاور دیگر علاقوں میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو اس وقت نشانہ بنانا شروع کیا تھاجب حوثیوں کی طرف سے ایک سعودی شہر پر حملہ کیا گیا جس میں 2لوگوں جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک سعودی اور ایک یمنی شہری جبکہ زخمیوں میں 6سعودی اور ایک بنگلہ دیشی شہری شامل تھا۔رپورٹ کے مطابق

حوثیوں کی طرف سے یہ حملہ سعودی عرب نے جنوبی مغربی علاقے جزان کے ایک شہر پر کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن پر اتحادی افواج کے حملوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران حوثیوں کی 17فوجی گاڑیاں بھی تباہ کی جا چکی ہیں۔ عرب اتحادی افواج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے تاشریفت ملٹری کیمپ میں واقع حوثیوں کا ایک اسلحہ ڈپو بھی تباہ کر دیا ہے، جہاں سے حوثی اسلحہ صنعاءمنتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل،فروری،مارچ میں پولنگ کی درخواست کی جائیگی'RestoreFataBalHECseats . جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس تقریباً 26 دن سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ وہ آسلام آباد کی اس سخت سرد موسم میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ اس کا مطالبہ ایچ ایس سی scholarship کو بخال کرنے کا ہے۔ جو کہ اسکا بنیادی خق ہے۔ شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئیکورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ARYNewsUrdu SaudiArabia کرپٹ اور طالم نون لیگیوں کو کرونا کیوں نہیں ھوتا ماڈل ٹاؤن میں ظلم کرنے والے اب بھی بھونک رھے ھیں۔ G... Ye Ghenti Sirf Makkah or Madina mn Bjy gi... Salman or Justain Baibr k shows me Ghenti Bnd hojay gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ - ایکسپریس اردوبارشوں کا سسٹم بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ خُسرو_بختیار_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ -آج شہر قائد میں بادل خوب برسے صبح سویرے ہونے والی بارش نے شہریوں کو موڈ کو خوشگوارکردیا، موسم کی پہلی بارش سے سرد موسم میں مزید شدت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »