تین دہائیوں سے ایک ہی ٹافی تحفے میں دینے والے امریکی شہری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین دہائیوں سے ایک ہی ٹافی تحفے میں دینے والے امریکی شہری ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں مقیم دو بھائی گزشتہ تین دہائیوں سے ایک ہی ٹافی ایک دوسرے کو بطور تحفہ دے رہے ہیں۔

امریکی بھائی گزشتہ تیس سالوں سے ایک ہی ٹافی ایک دوسرے کو تحفے میں دئیے جارہے ہیں، جو یقیناً قارئین کے لیے حیران ہے۔ ایرک نے یہ ٹافی رکھ لی اور اگلے برس ریان واسن کو وہ بطور تحفہ پیش کردی جسے دیکھ کر ریان فوراً پہچان گئے کہ یہ وہی کینڈی ہے جو انہوں نے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کا شادی شدہ جوڑوں کو تین الفاظ ہمیشہ یاد رکھنے کا مشورہشادی شدہ جوڑوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کریں اور ایک دوسرے کو معاف کرنے کی عادت اپنائیں: پوپ فرانسس Allah is news k broad coast karny waly sab ko jahanam ki sar Karing. Ameen شرم کرو بے غیرتو! کبھی کسی مسلمان رہبر کے ملفوظات کو بھی شیر کیا ہے؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ تین سالوں میں ادویات کی قیمت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ حکومت کا تہلکہ خیز اعترافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزارت قومی صحت نے اعتراف کیا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران تسلسل کے ساتھ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔  وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کا خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو تین الفاظ ہمیشہ یاد رکھنے کا مشورہروم (ویب ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے شادی شدہ جوڑوں کو تین الفاظ ہمیشہ یاد رکھنے کا مشورہ دیا ہے، ان کاکہناتھاکہ  خاندان کو مضبوط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے - BBC News اردونسلی پرستی کے خلاف لڑنے والے نیلسن منڈیلا کے ہم عصر، ڈیزمنڈ ٹوٹو جنوبی افریقہ میں آپارتھائڈ کے خلاف چلنے والی تحریک کے اہم ترین رہنمائوں میں سے ایک تھے۔ 🔊🔊🔊 *Australian Study/work visa available for Engrs* The hadi travels & tours Contact us on whatsapp 0514624261 انا لله و انا الیه راجعون آئیے ہمارا ساتھ دیں۔ تا کہ ہم مل کر اس آگ کو ادھر ہی روک سکیں۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت کرنے والے پادری ڈیزمنڈ ٹوٹو کی وفات - BBC News اردونسلی پرستی کے خلاف لڑنے والے نیلسن منڈیلا کے ہم عصر، ڈیزمنڈ ٹوٹو جنوبی افریقہ میں آپارتھائڈ کے خلاف چلنے والی تحریک کے اہم ترین رہنمائوں میں سے ایک تھے۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP He was a noble peace award winner. There are many other ways to remember him. I wonder why BBC Urdu propagate him only in lens of Zionist/Palestinian conflict? RIP.... 🕋🤲🏼
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »