آن لائن دوستی سے قبل ساتھی کا نام گوگل کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ٹک ٹاکر اسٹار شینا کے کارڈویل نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ جب بھی کسی کو اپنا دوست بنائیں تو پہلے اسے گوگل پر سرچ کرلیں۔

ڈیٹنگ ایپ پر شینا نے ایک لڑکے کو اپنا دوست بنایا اور اس سے ملاقات کا وقت بھی طے کرلیا لیکن نجانے شینا کے من میں کیا سمائی کہ انہوں نے اس کو گوگل پر سرچ کیا اور یہی اقدام ان کی خوش قسمتی کا باعث بن گیا۔ شینا نے ساتھی کا نام تو ظاہر نہیں کیا لیکن جب انہوں نے اس کا نام گوگل پر سرچ کیا تو اس کی جو تفصیلات سامنے آئیں وہ ہوش اڑادینے کیلئے کافی تھیں۔ موصوف خطرناک اغوا کار تھے اور اغواکاری کے جرم میں گرفتار بھی ہوچکے تھے۔

شینا نے بتایا کہ انہوں نے فوراً ملاقات کو منسوخ کردیا۔ شینا نے بتایا کہ اگر وہ گوگل نہیں کرتیں تو انہیں پتہ ہی نہ چلتا کہ وہ جس کی ساتھ جارہی ہیں وہ ایک خطرناک مجرم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو ماہ سے لاپتہ خاتون کا ڈراپ سین، شوہر نے جرم کا اعتراف کرلیا -راولپنڈی پولیس نے لاپتہ خاتون کا معمہ حل کرلیا، کسی اور نے نہیں اسی کے شوہر نے اسے قتل کرکے لاش غائب کردی۔ 😰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کرنے کا اعلانڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP Welcome ✌ FAIZANS28992263 BushraA63312067
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آن ڈیوٹی رومانس کرنے کا الزام، خاتون فوجی اہلکار گرفتارخاتون فوجی اہلکار نے یونیفارم میں رومانس کیا اور فوج کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ،اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا ، فوج حکام مزید جانیے : nigeria GeoNews marriageproposal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتارلاہور میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu Lucky32Star انصاف کے مطابق ان دونوں کو سرے عام اجتماعی پھانسی کب دے رہے ہیں ؟؟ Farogh_NaseemPK PAKSupremeCourt ChiefJusticePK ShazadAkbar ImranKhanPTI OfficialDGISPR NAB MoLawJusticeof1 ShkhRasheed BabarAwanPK PakPMO PakBarCouncil1 lawyerspakistan SCBAPPK supremecourtpk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافاتسابقہ اہلیہ وجہیہ کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور لاش گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر ہنگو منتقل کی: ملزم کا انکشاف مزید پڑھیں :GeoNews MurderCase
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا ایک بار پھر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہفیاض الحسن چوہان جائےشہادت کی مرمت کاکام مکمل ہونےپرجائزہ لینے پہنچے تھے۔ 3روزقبل بھی فیاض چوہان بےنظیربھٹوکی جائے شہادت پرپہنچےتھے ۔ اور افسران کو جائے شہادت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »