آن لائن آئی فون 13 پرومیکس خریدنے والے کو چاکلیٹ مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن آئی فون 13 پرومیکس خریدنے والے کو چاکلیٹ مل گئی ARYNewsUrdu

آئی فون آرڈر کرنے والے متعدد لوگوں کے ساتھ دھوکا ہوتا ہے اور انہیں آئی فون کی بجائے کبھی سیب اور کبھی چاکلیٹ بھیج دی جاتی ہے۔

ایسا ہی کچھ برطانوی شہری کے ساتھ ہوا، جس نے ویب سائٹ سے آن لائن آئی فون 13 پرومیکس آرڈر کیا تاہم جب پارسل موصول ہوا تو اس میں مشہور برانڈ کی دو چاکلیٹ رکھی دیکھ کر دنگ رہ گیا، جسے کاغذ میںمقامی شہری نے بتایا کہ اس نے آئی فون 13 پرومیکس کی آن لائن خریداری کی جس کی قیمت 1045 پاؤنڈ تھی۔ متاثرہ شہری نے میڈیا کو بتایا کہ اس نے 2 دسمبر کو ایپل کی ویب سائٹ کے ذریعے آئی فون 13 پرومیکس آرڈر دیا تھا جسے 17 دسمبر کو موصول ہونا تھا تاہم میرا آرڈر نامعلوم وجوہات کی بنا کر دو ہفتے تاخیر کارپورٹ کے مطابق اس دوران متاثرہ شخص بارہا کورئیر کمپنی سے رابطہ کرتا رہا لیکن مناسب جواب نہ ملا جس پر وہ خود گودام پہنچا تاکہ اپنا پارسل وصول کرسکے لیکن کمپنی نے اسے کہا کہ ہفتے تک اسے پارسلبرطانوی شہری نے جب باکس کھولا تو حیران رہ گیا کیوں کہ باکس میں موبائل فون کے بجائے معروف برانڈ کی دو چاکلیٹ رکھی...

متاثرہ شخص کے ٹوئٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کورئیر کمپنی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور صارف نے جس کمپنی سے آن لائن موبائل خریدا اس کمپنی سے بھی رابطہ کیا ہے تاکہ کارول کو متبادل فراہم کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین لائن بس چل گئی، کراچی والے کیوں پریشان ہیں؟کراچی ميں گرين لائن بس کا آزمائشی بنياد پر آغاز ہوگيا ہے لیکن شہری اب بھی پریشانی کا اظہار کررہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اسے گندگی اور گٹکے و پان کی پیکوں سے بچانا ہوگا۔ پڑھیے salmansamaa کی رپورٹSamaaTV salmansamaa if Imran Khan first focuses on fiscal accountability and debt, then inflation & price rise will get out of control. And then even if PMIK tries to control it, he will not be able to do so. Muhammad Qasim already warned us of this event in 2019, and today we see this in reality. salmansamaa 🤦🏻‍♂️ what a country salmansamaa یہ تو شہریوں کی زمہ داری ہے اور اچھا خیال ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن بس سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہونے لگاکراچی میں وفاق کے زیرِ انتظام منصوبے گرین لائن بس سروس کا آج دوسرا دن ہے، اس بس سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے ہو رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شہریوں نےگرین لائن بس سروس کو تفریح کاذريعہ بنالياطويل عرصے سے گرين لائن بس چلنے کے منتظر شہريوں نے بس کے سفر کو تفريح کا ذريعہ بنا ليا ہے آج دوسرے روز بھی آزمائشی بنياد پرگاڑياں چليں تو شہريوں کی بڑی تعداد ٹکٹ خريد کر بس پرسوار ہوکر چھٹی سے لطف اندوز ہوئے SamaaTV بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے اپر دیر کے عوام پریشانی کا شکار ہیں شکریہ نوازشریف Abay imran khan ne kahan bnaya hai 2017 se pehle ka project hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آن لائن دوستی سے قبل ساتھی کا نام گوگل کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف - ایکسپریس اردوخاتون نے اس کا نام گوگل پر سرچ کیا تو اس کی جو تفصیلات سامنے آئیں وہ ہوش اڑادینے کیلئے کافی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیارے میں زندگی : سائنس دانوں کو بڑی کامیابی مل گئی -محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سیارے زہرہ کے بادلوں میں زندگی کے آثار ملے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ زہرہ کے بادلوں میں بیکٹیریا کی زندگی کے ثبوت Ma Sha Allah انہیں ہی روانہ کردو وہاں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشز: انگلش ٹیم کے فیملی گروپ کا ایک فردکورونا کا شکار، میچ شروع ہونے میں تاخیرتاہم تھوڑی دیر کے وقفے کے بعد کووڈ ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے اور ٹیم کو گراؤنڈ میں جانے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »