مسجد گرانے اور پارک بحال کرنے کے عدالتی حکم پر مفتی نعمان کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد گرانے اور پارک بحال کرنے کے عدالتی حکم پر مفتی نعمان کا اہم بیان ARYNewsUrdu

مسجد گرانے اور پارک بحال کرنے کے عدالتی احکامات پر مہتمم جامعہ بنوریہ ٹائون مفتی نعمان ‏نعیم کا اہم بیان آگیا۔ ‏

مفتی نعمان کا کہنا ہے کہ عدالت مسجد کی جگہ پارک کی بحالی پر نظر ثانی کرے پارک کی ‏جگہ مسجد کو ترجیح دینے میں سپریم کورٹ کااقدام بلنداور تاریخی ہو گا۔ مہتمم بنوریہ ٹاؤن نے کہا کہ پارک عوام کیلئے ہے تومسجد بھی بنیادی ضرورت اور ریاست کی ذمہ ‏داری ہے مین شاہراہ پر متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیرچالیس سال سے مسجد کیسے قائم تھی ‏کسی کی ذاتی جگہ پر مسجد کی تعمیر کی شریعت نے اجازت نہیں دی لیکن مسجد بنائی گئی ‏اور بروقت سرکارنے اعتراض نہ کیا اب اسکو منہدم کرکے کوئی اور چیز بنانے کی اجازت نہیں دی ‏جاسکتی۔ ‏

ان کا کہنا تھا کہ مسجد کے انہدام کے بجائے کوئی متبادل صورت نکالی جائے مسجد سے لوگوں ‏کے مذہبی جذبات جڑے ہیں اس کے انہدام سے مسائل جنم لے سکتے ہیں جس کے اثرات ‏معاشرے پر برے مرتب ہوں گے عوام پہلے سے ہی مہنگائی اور دیگر گوں مسائل سے دوچار ہیں ‏اور مزید مسائل کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye kis judge ne hukum dya h ye ho kia rha h islami mulk m

یہ مولوی بھٹکے ہوئے لوگوں کو اپنا خلیفہ بولتے ہیں، ان کی کوئی اوقات نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پارک کی زمین پر بنی مساجد، مزار اور قبرستان گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکراچی ایسے بنا دیا کہ مکمل تباہ کرکے دوبارہ بنایا جائے، جیسے پولینڈ، جرمنی، فرانس کو بنایا گیا، چیف جسٹس What non sense Well done پاکستان میں قبضہ کرنا ہو تو مسجد یت قبرستان بنا لو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: طارق روڈ کی مدینہ مسجد کی جگہ پارک بحال کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے طارق روڈ کے قریب واقعے مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ لنک: DailyJang یہ عدلیہ بحریہ ٹاؤن اور جنرلوں کے قبضہ کا نوٹس کب لے ۔پاکستانیوں ہمارے ملک کے اصل لیٹرے یا جنرل ہے یا جج میں خراج تحسین پیش کرتا ھوں سپریم کورٹ کے دو ججوں کو جنہوں نے پاکستان میں پہلی دفعہ ملائیت کو ناقابل یقین ضرب لگائی ھے، دیوبندی مسلک کے مولویوں نے عرصہ دراز سے طارق روڈ کے پارک پر قبضہ کرکے اس پر مسجد کے نام سے تعمیرات کھڑی کیں اور مدرسہ کے نام پر اپنی رہائشیں قائم کی ھوئی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ مسجد کی جگہ پارک بحال کرنے کا حکم، انہدام کا کام کل شروع ہوگا5 منزلہ مدینہ مسجد کے ٹرسٹی جاوید اقبال ایڈووکیٹ کے توسط سے مسجد کمیٹی نے مدرسہ، دکانیں اور کلب ایک دن میں خالی کرنے کی حامی بھرلی سرکاری پلاٹ صرف ججوں جرنیلوں مندروں گوردواروں پارکوں اور کھیل کے میدانوں کے لیے ہیں Ohhhhhh just shameful from the court's Mosque is always much more better than park انڈیا کے ہندو نے بابری مسجد گرائ ہمارے ہندو مدینہ مسجد گرا رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے، عدالت کسی غریب کی جھگی نہیں گرانے دے گی‘جوحکام آئینی ذمہ داری پوری کرنےمیں ناکام رہے ان کےخلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس : جہاد پر اکسانے کا الزام، مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاریمسجد میں دیےگئے خطبات نفرت اور تشددکو ہوا دیتے ہیں اور جہاد کا دفاع کرتے ہیں، فرانسیسی حکام کا الزام چلو سمجھ آتی ہے بات کی کیونکہ کفار کی حکومت ہیں انکو تو مسلہ ہوگا جہاد سے کیونکہ اس سے انکا ظلم ٹوٹے گا اور اسلام غالب ہوگا لیکن پاکستان جو بنا ہی اسلام کے نام پر یہاں جہاد کی بات کرنا دہشتگردی کیوں؟؟ انتہا پسند کیوں؟؟ کیا ہم یہ سمجھ لیں کہ کفار indirectly ہم پر حکومت کر رہے ہیں؟ محض الزام۔ آزادی اظہار رائے کہاں گئی دیکھ لو فرانس کے سفیر کو نہ نکالنے والو....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودیہ میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی - ایکسپریس اردوڈرائیور نیپالی نژاد تارکین وطن ہے پاکستان میں بیشتر مساجد سڑکوں پر ہیں اور اس میں آدھی سڑک پر قبضہ ہوتا ہے۔ کیا قبضہ کی جگہ پر نماز ہو گی ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »