قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

قومی اسمبلی کے اجلاس میں منی بجٹ کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین آمنے سامنے آگئے۔ اجلاس کے آغاز میں ہی اپوزیشن ارکان کا منی بجٹ کے خلاف نکتہ اعتراض، ایوان سے واک آؤٹ، حزب اختلاف کا کورم کا حربہ آج کامیاب نہ ہوسکا۔

مسلم لیگ کے خواجہ آصف نے کہا کہ 1971ء کے سرنڈر کے بعد اس سے زیادہ خطرناک سرنڈر اب کیا جارہا ہے، حکمران ملک کی خودمختاری کو سرنڈر کرنے جارہے ہیں، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کی برانچ بن چکا جبکہ اگلے مرحلے پر نیوکلیئر طاقت پر سمجھوتا کیا جائے گا، ہم منی بجٹ اور سٹیٹ بینک بل کی ڈٹ کر مخالفت کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ غور کرنا ہوگا پاکستان جن مالی مشکلات کا شکار ہے اس کے پیچھے عوام کونسے کارفرما ہیں، معاشی تحفظ کی ذمہ ہماری ہے جسے نبھائیں گے، جوہری قوت پر قومی اتفاق رائے تھا اور ہے اگر اپوزیشن کے ذہن میں کوئی وسوسہ ہے تو نکال دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba

اسمبلی نہ لکھا کرے اکھاڑہ ہی لکھ دیا کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزمملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔ اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی05:52 PM, 29 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے قبل اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ لانے پر کیوں مجبور ہوئے؟ وزیراعظم نے بتادیا‘سابق حکمرانوں نے قرض لیکر ہمیں غلام بنادیا’ arynewsurdu pmimrankhan Tum nay un sa bohat zayada liya hai qaraz ٺٽي ۾ يوريا ڀاڻ انتظاميه جي ملي ڀڳت سان بليڪ تي ويڪرو آبادگار پريشان Our ap ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہحکومت کی اہم اتحادی، مسلم لیگ (ق) کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ arynewsurdu سیاسی یتیم لوگوں کا کام ہی یہی ہے ان کو کیا عوام جائے بھاڑ میں خبریں تو تھی ق لیگ اپوزیشن نواز شریف ساتھ رابطے میں ہے اور پی ٹی آئی کے بیس سے پچیس لوگ نواز شریف سے رابطے میں ہیں اور یہ کیا اب منی بجٹ کی حمایت کا اعلان نواز شریف انڈیا چلے جائے گا پاکستان نہیں آٗے گا Jab karz lety or mazzy urany mei saath thy to mini budget kia hai..😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ کیوں لایا جا رہا ہے، عمران خان نے بتا دیامنی بجٹ کیوں لایا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بتادیا۔ Dailyjang Minibudget for Destabilization & Future Bankruptcy program through Reza Baqir.(Imran/Bajwa/Moed Yosof ,Reza Baqir mission Destabilization & Default Joeintventure)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »