قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید

ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کرین، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید— فوٹو: فائل

ترمیمی فنانس بل میں 50 ارب روپے کا ٹیکس استثنٰی ختم کرنے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6100 ارب روپے تک لے جانے کی تجویز ہے پیٹرول مزید مہنگا کر کے عوام کی جیب سے 356 ارب روپے نکالے جائیں گے، 12 جنوری کو آئی ایم ایف کے آئندہ اجلاس سے پہلے پیش کیے جانے والے ترمیمی مالیاتی بل کی تفصیلات سامنے آ گئیںاس کے علاوہ اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بھی ختم ، 350 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگیں گے، 12 جنوری کو آئی ایم ایف کے آئندہ اجلاس سے پہلے ممکنہ طور پر یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذرقومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sary MNAs k perks wapas lay leay jaein salry kat krdee jaye شرم کرو اب تو میر شکیل الرحمن المعروف میر جعفر کی پی ٹی آئی سے رشتہ داری ہو چکی ہے 😃😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس: قومی سلامتی پالیسی منظوروزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ ںے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی، پالیسی کے تحت شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپورٹ اور پیداوار میں اضافہ متوقع، سمری آئندہ ہفتے ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ اب پھر چاول کا بحران پیدا ہو چاول بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحقطارق اسلم فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے، سلمان مجاہد بلوچ تفصیلات جانیے: DailyJang انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن حکومت پر برس پڑی05:52 PM, 29 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گونج سنائی دی جانے لگی اور اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »