250 ارب ٹیکس پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو جاتا ہے، خالدمقبول کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

250 ارب ٹیکس پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو جاتا ہے، خالدمقبول کا دعویٰ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول شہر قائد کے تاجروں کو مطالبات کی فہرست لیکر عدالت جانے کا مشورہ دے دیا۔

خالد مقبول نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حق اور سچائی کےلیے کھڑا ہونا سب سے بڑا جہاد ہے اور ہم نے سچائی کے ساتھ ایوانوں اور عدالتوں میں اپنا مقدمہ رکھا مگر نتیجہ صفر نکلا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 250 ارب روپے ٹیکس پیپلز پارٹی کے حکمران خاندان کو جاتا ہے جب کہ ایک حکمران خاندان کی جیب میں ایک ہزار ارب سالانہ جاتا ہے۔

خالد مقبول نے کہا کہ اقلیت کی حکومت اس شہر کی اکثریت پر قابض ہے، ہم نے ایوانوں اور عدالتوں میں اپنا مقدمہ رکھ دیا لیکن نتیجہ صفر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Threat of society

ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

350 ارب کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا بل کل پیش ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی برآمدات 1 ارب ڈالر سے متجاوزWhere is this photo from ? Where is this Dru fruits market ? الحمداللہ ۔خدا سودی نظام سے افغانستان کو محفوظ رکھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپائیڈ رمین دوسال میں ایک ارب ڈالرز کمانے والی پہلی فلمہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین : نوے وے ہوم کورونا وائرس کی وبا کے 2 سال بعد دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کمانے والی پہلی فلم بن گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 سال میں ہائی وے اتھارٹی کو 99 ارب روپے کی آمدن ہوئی: مراد سعیدوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی کل آمدن میں 3 سالوں میں 124.50 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 99 ارب روپے ہے۔ موجودہ حکومت نے کسی ٹول پلازہ کے اوپر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا تفصیلات: arynewsurdu muradsaeed nha Great to Hear.....but phr masla Kya hai jb profit hona start ho gaya hai جھوٹوں کے سینگ ہوتے تو اے آر وائی والے اور یوتھیے بارہ سِنگے ہوتے ۔ تین سال میں لاہور اسلام آباد موٹروے کا ٹول ٹیکس تقریباً دُگنا کردیا گیا ہے کراچی حیدرآباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔ Itni amdan hony k bawjood IMF k pas jana parta ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارب پتی بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو پہلی تنخواہ کتنی ملی تھی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گاممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان انڈسٹری کے سب سے مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں لیکن انہیں اپنے کیریئر کے آغاز پر پہلی تنخواہ صرف 75 ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے منی بجٹ ناکام کرنے کے لیے منصوبہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوحکومت منی بجٹ میں 500 ارب روپے کے ٹیکس لگانے جارہی ہے، ن لیگ کا دعویٰ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »