مونس کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ڈی جی ایف آئی اے کو لینے کے دینے پڑ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ لسٹ اشتہاریوں کے لیے ہے، نظر آرہا ہے کہ یہ سب سیاسی بنیادوں پر ہے، نوکری کرنا چاہتے ہو یا سیاست؟ جسٹس شہرام سرور کا اظہار برہمی مزید پڑھیں:

ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے کہا کہ وہ عدالت سے معافی چاہتے ہیں، جس پر جسٹس شہرام نے کہا کہ پہلے تحریری جواب جمع کراؤ پھر دیکھیں گے— فوٹو: فائل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر لینے کے دینے پڑ گئے۔ مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی نے نام پی این آئی لسٹ میں ڈالنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا لاہور ہائیکورٹ میں تحریم الہٰی کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس شہرام سرور نے ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ سے کہا کہ مجرموں کو روک نہیں سکتے اور صرف انکوائری اور امکانات پر نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ پر ڈال دیا، مذاق بنایا ہوا ہے، رپورٹ پر دستخط تک نہیں کیے، یہ لسٹ اشتہاریوں کے لیے ہے، نظر آرہا ہے کہ یہ سب سیاسی بنیادوں پر ہے، نوکری کرنا چاہتے ہو یا سیاست؟

اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے کہا کہ وہ عدالت سے معافی چاہتے ہیں، جس پر جسٹس شہرام نے کہا کہ پہلے تحریری جواب جمع کراؤ پھر دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یدلیہ 130.

Is insaf k qatil sy bhi pucho jinho ny adaltoe mulk ka bera gharaq kiya hy

لينا کيا تھا اور دينا کيا پڑا يہ بھی بتايا جاۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت برہممسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔ لاہور ہائی کورٹ مونس الہی کے باپ کی کورٹ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن )مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے  غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ I wonder where this mongrel is?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے منظور کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: مولانا طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کو سیل کرنے کا دعویٰ جھوٹا ہےایف آئی اے نہ تو طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہی ہے اور نہ ہی اس نے پاکستان میں ان کے تین اکاؤنٹس کو سیل کیا ہے فیکٹ چیک رپورٹ پڑھیں: SarfrazzPMLN سچ اور جیو نیوز سے استغفار Hi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بنگلے میں کام کرنے والے لڑکی لاپتا - ایکسپریس اردولڑکی کو غائب ہوئے 15 دن گزر گئے، پولیس نے تاحال گمشدگی کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی، اہل خانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »