فیکٹ چیک: مولانا طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کو سیل کرنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے نہ تو طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہی ہے اور نہ ہی اس نے پاکستان میں ان کے تین اکاؤنٹس کو سیل کیا ہے فیکٹ چیک رپورٹ پڑھیں:

وائرل آن لائن پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے عالم دین مولانا طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کو سیل کر دیا ہے ، ان اکاؤنٹس میں 49 ارب روپے سے زائد کی رقم موجود تھی۔15 جنوری کو فیس بک پراپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو کے مطابق 49 ارب روپے کی ریکوری کے بعد عالم دین کے تین بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔

اسی طرح کا دعویٰ ٹوئٹر پرایک تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے ذریعے بھی شیئر کیا گیا تھا، جس میں صارف نے پوچھاہے کہ مولانا طارق جمیل کے تین اکاؤنٹس سیل کر دیے گئے، 49 ارب روپے کہاں سے آئے؟ایجنسی کے دو الگ الگ عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ حکومت کے زیر انتظام وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نہ تو طارق جمیل کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہی ہے اور نہ ہی اس نے پاکستان میں ان کے تین اکاؤنٹس کو سیل کیا ہے۔

”میں نے سائبر کرائم ڈپارٹمنٹ سے بات کی ہے، وہ کہہ رہے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہے،“ اہلکار نے فون پر نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good to see the clarification

اب تو چیک کرنا فرض بنتا یے۔

Benazir_Shah That MF nooniya must be apprhended

Hi

سچ اور جیو نیوز سے استغفار

SarfrazzPMLN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمازون کا 18 ہزار برطرفیوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہایمازون نے اپنی تاریخ کی   سب سے بڑی برطرفیوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے، رواں ماہ کے شروع میں ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکس کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایتاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکس کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کا شیڈول فائنل کر لیا گیاپاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں پاکستان کو قرض کی منظوری میں تاخیر نہیں کی گئی: عالمی بینک02:29 PM, 19 Jan, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: عالمی بینک نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کے لیے 1.1 Jhoty media ki kiyaa bat hy اس میڈیا کو کوئی لگام ڈالے۔ Pakistanomy Is is true ?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبریں بیٹے کا مؤقف آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ سیل ہو نے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا گیا. سوشل میڈیا پر  مولانا  طارق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قرض کی منظوری مؤخر کرنے کی تردید - ایکسپریس اردوعالمی بینک مناسب طریقہ کار کے بعد پروجیکٹ کی تجاویز کے تبادلے کے وقت کا فیصلہ کرتا ہے، کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »