الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ DailyJang

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے اسپیکر کی ہدایت پر 31 جنرل نشستوں کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کیا جبکہ 4 مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کو بھی ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شیر اکبر خان، علی خان جدون، مجاہد علی، ساجد خان، محمد اقبال خان، عامر محمود کیانی، فیاض الحسن، شوکت علی بھٹی، ملیکہ بخاری اور عندلیب عباس کی نشستیں خالی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق خسرو بختیار، فخر امام، شیر علی ارباب، شاہد محمود، گل داد خان، جنید اکبر، عثمان ترکئی، ارباب عامر ایوب، عمر اسلم خان، امجد علی...

ظہور حسین قریشی، ابراہیم خان، طاہر اقبال، اورنگزیب خان کھچی، عبدالمجید خان، عاصمہ قدیر اور منورہ بی بی بلوچ کی نشستیں بھی خالی ہیں۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور کیے۔خیال رہے کہ 17 جنوری کو بھی پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کو جھٹکا الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاپی ڈی ایم کو جھٹکا ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا Detail News: PDM PMLN PPP ElectionCommission pmln_org PTIofficial MediaCellPPP CMShehbaz RanaSanaullahPK BBhuttoZardari ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظوراسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے اور ان ارکان کے نام مزید کارروائی کے لئے الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے۔ گنگا الٹی بہہ رہی ہے 😁🤭🤭 Waooo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استعفے منظور ہونے کے بعد پرویز خٹک کا تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلاناستعفے منظور ہونے کے بعد پرویز خٹک کا تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان PervaizKhatak KPK Assembly Elections2023 KhyberPakhtunkhwa PTIOfficial MoIB_Official PTIofficial KPKUpdates GovernmentKP ImranKhanPTI Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35اراکین اسمبلی کو ڈ ی نوٹیفائی کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے  مزید 35اراکین اسمبلی کے استعفے  منظور کیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیاالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا Read News ECP ECP_Pakistan PTIofficial pti NationalAssembly NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »