واٹس ایپ کے مقبول ترین فیچر اسٹیٹس میں اہم اپ ڈیٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹا کی زیرملکیت کمپنی کی جانب سے آڈیو اسٹیٹس کا فیچر بیٹا (beta ) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔

وائس اسٹیٹس کے لیے 30 سیکنڈ یا اس سے کم وقت کی آڈیو کو ریکارڈ کرنا ہوگا۔

اگر آپ کو اپنی آواز پسند نہ آئے تو اس اسٹیٹس کو پوسٹ کرنے کی بجائے ڈس کارڈ کرکے دوسرا وائس اسٹیٹس ریکارڈ کرنا ممکن ہوگا۔ یہ وائس اسٹیٹس پوسٹ ہونے کے 24 گھنٹے بعد خودبخود غائب ہوجائیں گے یا صارف خود بھی کسی وقت انہیں ڈیلیٹ کرسکے گا۔ جیسا اوپر ذکر کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر فی الحال ایپ کے بیٹا ورژن میں دستیاب ہے تو عام صارفین تک اسے پہنچنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

اس سے قبل کانٹیکٹس اور پیغامات کو رپورٹ کرنے کا فیچر صارفین کو میسر تھا لیکن اب اسٹیٹس رپورٹ کرنا بھی ممکن ہوگا۔رپورٹ کرنے کے بعد اگر وہ مواد واٹس ایپ کے قوانین کے خلاف ہوگا تو ہوسکتا ہے صارف اگلا اسٹیٹس نا لگا سکے کیونکہ پھر کمپنی اس کے خلاف کارروائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کون سی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسٹاگرام میں نیا کوائٹ موڈ متعارف، اس کا مقصد کیا ہے؟کوائٹ موڈ کے تحت انسٹاگرام ایپ نوٹیفکیشنز کو روک دیتی ہے، ایکٹیویٹی اسٹیٹس کو اپ ڈیٹ جبکہ ڈائریکٹ میسج پر خودکار جواب دیتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا2017 میں منتخب ہونے کے بعد جیسنڈا آرڈرن نے 37 سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین وزیر اعظم ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا. اس دفعہ ہم عمران خان کو روٹی کپڑا اور مکان کی بجائے عزت ، غیرت اور پاکستان کے لئے منتخب کریں گے انشاء اللہ 🤟🏻🇵🇰🤟🏻 اور ادھر پاکستان میں ایک کتا روز روز ذلیل ہورہا ہے۔۔۔۔ لیکن اس نے ابھی تک استعفیٰ دینے کی بجائے ذلیل ہونے کو ترجیح دی ہے۔۔۔ Bad luck for kiwis..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تمام ایم این ایز کو کل اسلام آباد طلب کرلیا اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ02:05 PM, 19 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد (شیراز احمد شیرازی) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت کا بڑا فیصلہ مونس الہٰی کی چھٹی09:45 AM, 20 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ Pervaiz Elahi finished his own politics by dissolving Punjab assembly because no one able to killed democracy in Punjab but it's own Punjabi (pervaiz Elahi) did it what Imran Khan was unable to do in his whole life. دیر آید درست آید أستغفر ﷲ اس بندے شجاعت حسین کی شکل دیکھیں ٹانگیں قبر میں اور ابھی بھی لگائی بھجائی میں مصروف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روسی وزیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایاروسی صدر نے اپنے پیغام میں پاکستان کو جنوبی ایشیا میں اہم شراکت دار قرار دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ کے دن کاروبار کس اذان کے بعد منع ہے؟جمعہ کےدن بیع وشراء سے جو منع کیا گیا ہے ،یہ ممانعت اذان ِاول سے لاگو ہوگی یا اذانِ ثانی سے یا دخولِ وقت سے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »