مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے معافی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ، ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت سے معافی مانگ لی

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کی بیوی کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی ، سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ صرف انکوائری کی بنیاد پر نام سٹاپ لسٹ میں ڈالا جا سکتا ہے ؟ جسٹس شہرام سرور نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ نوکری کرنی ہے یا الیکشن لڑنا ہے؟ یہ سارا معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے ، یہ پوسٹنگز زیادہ دیر تک نہیں چلتیں ، ایف آئی اے نے اپنے جواب میں ممکنات کا ذکر کیا...

پنجاب سے الیکشن لڑنے کیلیے کروڑوں روپوں دیئے جائیں، پارٹی کے پنجاب آفس اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے جواب میں کہا کہ میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، جس پر عدالت نے قرار دیا کہ آئندہ سماعت پر آپ کی معافی کو دکھیں گے اور سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کر دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیخلاف کیس کی سماعتمونس الٰہی کی اہلیہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیخلاف کیس،لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ جمعہ تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت برہممسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔ لاہور ہائی کورٹ مونس الہی کے باپ کی کورٹ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں ناتجربہ کار افسران کو اہم کیسز سوپنے کا انکشاف، بڑا فیصلہ کرلیا گیااسلام آباد : :ایف آئی اے میں ناتجربہ کار افسران کواہم کیسز سونپے کا انکشاف سامنے آیا ، موٹروے افسران بھی کئی کیسز کی تفتیش کر رہے ہیں۔ یہ ہے بنانا ریپبلک آف پاکستان یہاں پر نابینا افراد کو بس کی ڈرائیونگ سونپی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکماسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر ڈیٹا لیک کیس: صحافی شاہد اسلم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکماسلام آباد: مقامی عدالت نے قمرجاوید باجوہ کے ایف بی آر سے ڈیٹا لیک کیس میں صحافی شاہد اسلم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شکر اللہ کا چلو شکر اللہ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »