کراچی میں بنگلے میں کام کرنے والے لڑکی لاپتا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews karachicrime

گزری کے بنگلے میں کام کرنے والے 15 سالہ لڑکی لاپتا ہوگئی، بنگلہ مالکان کا کہنا ہے کہ لڑکی رقم چرا کر بھاگ گئی، پولیس نے تاحال گمشدگی کی ایف آئی آر درج نہیں کی۔

ایکسپریس کے مطابق اس حوالے سے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی واقف کار ماسی حاجرہ بی بی نے بچی کو بنگلے میں ملازمت دلوائی تھی لیکن پندرہ روز قبل ان کی بیٹی لاپتا ہوگئی، حاجرہ بی بی سے معلومات حاصل کیں تو پہلے وہ ٹال مٹول کرتی رہی اور پھر بعد میں جب ہم اس بنگلے میں پہنچے جہاں ان کی بیٹی ملازمت کرتی تھی تو انھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی اور دعویٰ کیا کہ ان کی بیٹی گھر سے رقم چرا کر بھاگ گئی ہے۔

اہل خانہ کے مطابق بنگلے کے چوکی دار اور آس پاس کے سیکیورٹی گارڈز سے معلومات حاصل کیں تو کوئی ٹھوس معلومات نہیں مل سکیں تاہم اسے جاتے ہوئے کچھ افراد نے دیکھنے کی تصدیق کی۔ اہل خانہ نے بتایا کہ اس سلسلے میں انھوں ںے تھانہ گزری میں درخواست دی لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی۔ ورثا نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی کو ڈھونڈنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کراچی میں 6 یوسیز میں مبینہ انتخابی بے قاعدگیوں کا نوٹس - ایکسپریس اردوکمیشن نے تمام کیسز کو 23 جنوری کو سماعت کے لئے مقرر کردیا یہ کیا ECP_Pakistan پورا الیکشن rigged تھا کھسرا الیکشن کمیشن نا منظور الیکشن کمیشن نے خود ٹھپے لگائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی، بلال غفار عطا اللہ، سعید آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر جماعت اسلامی کی ایک اور نشست کا نتیجہ تبدیلکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں اعتراضات پر امیدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ hafizsaadriaz یہ کیا ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بولان: ریلوے ٹریک پر دھماکا بوگیاں ٹریک سے اتر گئیںبولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر جعفر ایکسپریس کی بوگیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پھیری والے کی دال سڑک پر پھینکنے والا امیر زادہ گرفتار - ایکسپریس اردونواب ٹاؤن پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ آج اٹک فتح جنگ میں الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ ریلی جس کی قیادت محترمہ ایمان طاہر صادق کرینگیNA50 اٹک آج ثابت کریگا کہ وہ عمران خان اور میجر طاہر صادق کا گڑھ ہے PTIofficial fawadchaudhry Asad_Umar ImranKhanPTI Naya__Pakistan_ OfficialShehr ImranRiazKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور؛ اسکول میں نشے سے منع کرنے پر طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا تشدد - ایکسپریس اردوتشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں تین لڑکیوں کو طالبہ پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے پاکستان کی یونیورسٹیاں میں سیکھائے ہی غلط کام جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »