مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت

ذرائع ابلاغ میں گزشتہ چند دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمان کو ایک نوٹس جاری کیا ہے اور ان کو یکم اکتوبر کو نیب کے پشاور کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔ اس بارے میں مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ انھیں کوئی نوٹس نہیں ملا لیکن ساتھ ہی جماعت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو نیب میں طلب کیا گیا تو ان کے نیب میں پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ جماعت کرے...

موسیٰ خان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ پانچ روز قبل وہ ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور کے لیے روانہ ہوئے تھے اور وہ نیب کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کے جوابات دینے جا رہے تھے کہ راستے میں ہی انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ جمعیت علماء اسلام کے پشاور میں رہنماؤں نے اخباری کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجا گیا تو جماعت گورنر ہاؤس، وزیر اعلیٰ ہاؤس اور کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی۔

موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سینیئر صحافی اور روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف ایم ریاض نے بی بی سی کو بتایا کہ مولانا فصل الرحمان موجوہ حکومت اور 2013 میں خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تھے۔ وہ نہیں چاہتے تھے کہ 2013 میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں حکومت بنائے اور اب 2018 میں بھی مولانا فضل الرحمان کا موقف تھا کہ تمام منتخب اراکین حلف نہ لیں اور استعفے پیش کر دیں۔

اسماعیل خان کے بقول جمعیت علماء اسلام کے کارکن نظریاتی طور پر جماعت کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور یہ کہ جے یو آئی کے کارکنوں اور دیگر جماعتوں میں واضح فرق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maulana ki phat k hath ma i hui ha

ڈیزل تپ رہا ہے اب ٹھس ہونے والی ہے

یہ کارٹون ہے اور کچھ نہیں

یہ لہجے میں سختی نہیں بلکہ یہ تو چیخیں ہیں جو آسمان تک جا رہی ہیں

Ye tohoga 😂

سننے میں آ رہا ہے کہ اقتدار کا بھوکا یہ مولوی سنگین مالی جرائم میں ملوث ہے، گرفت میں آنے کے خوف سے اوّل فُول بک رہا ہے۔

If he starts it we are with him

یہ ابو جھل زمان ہے ۔اس کی پرورش حرام خوری سے ہوئی ہے

Ya log Pakistan ky Ghadar hai, Hum Pakistani Pak army sy love kar ty hai Pakistan Army Zindabad

اسکا رد عمل کچھ نہیں ہوسکتا. جو بھی اسلام کو فالو کر رہا ہے اسے حکومت وقت کے اصولوں پر نیک اور حب الوطنی کے ساتھ چلنا پڑیگا. اس بار ایسا نہیں چلے گا کیونکہ شاید مجھ جیسے ایک عام آدمی کو ابھی حق پر بات کرنے کی تمیز آچکی ہے.

معاملات اسٹیبلشمنٹ اور ان کی کٹھ پُتلی یو ٹرن خان کے ہاتھوں سے باہر نکل رہے ہیں۔ انشاء اللہ جلد پاکستان خلائی مخلوق کے چنگل سے آزاد ہو گا۔ یہ نوشتہ دیوار ہے یو ٹرن خان اور اس کے چیلوں کو جوتے پڑیں گے۔ انشاء اللہ

ایسی ہی لہجے کی سختی اور دوٹوک موقف دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بھی اپنانا پڑے گا۔

Sakhti nhi badmashi

♥️

نہ خنجر اٹھے گا، نہ تلوار ان سے یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

قائد جمعیت نے کہا تھا نا کہ خدا کی قسم چھٹی کا دودھ یاد دلائیں گے اب وہ وقت آچکا ہے مولاناکےجاں_نثارہیں_تیار

علمائے دیوبند۔۔۔کا جمعتی۔۔۔نسخہ استعمال کرنے سے نہ نیب کے مرض میں مبتلا ہونگے نہ خلائی مخلوق کا سایہ پڑے گا۔

بھول گئے ہو کیا ..؟؟ مولانا نے پہلے ہی کہا تھا کہ جس ادارے نے بھی ہماری تحریک میں رکاوٹ ڈالی، تو تحریک کا رخ اس ادارے کی طرف موڑ لیا جائے گا. سیدھے ہو جاو ورنہ مولاناکےجاں_نثارہیں_تیار

Must save the billions he has stashed away

نیازی اور اسکے مالکوں کو اصل شیروں نہیں پڑھا

ohhhhhhh just rubbish he's already just lost his credibility he's always a part of every single govt he's always just trying to use the religious card but now after last dharna in the capital Islamabad it's all just clear to the whole nation just a shameful attitude from JUI .

Such a great honest brave leader love you mulana Saab

SOB

مولانا کی معدے میں بھی سختی ہے جب سے خان صاحب وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں ابلیس کو حرام کھانے کی موقعہ ہی نہیں دیا

Maulana ki phat k hath ma i hui ha

اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا

جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -

جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زائرین کے لیے خوشخبری عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارفریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ اور زیارت نے عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔عرب میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پہلی بار خواتین کے کھیلوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ - BBC News اردوسعودی عرب میں رواں برس نومبر میں پہلی مرتبہ ملک میں پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں کے گالف کے بین الاقوامی سطح کے دو ٹورنامنٹ منعقد ہو رہے ہیں۔ Den ke kami ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بندکراچی : بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بند Karachi Power Crisis Continues Power Plants KElectricPk ShutDown MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »