جی20 ممالک قرضوں کی واپسی میں ایک سال نرمی کریں وزیراعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی20 ممالک قرضوں کی واپسی میں ایک سال نرمی کریں، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial

کریں۔وروناوباسےمتعلق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں نقصان ہوا ہے، کورونا وبا سے دنیا اب بھی محفوظ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی طور پر بھی کورونا وبا کے باعث دنیا کو نقصان پہنچا، غریب ممالک کورونا وبا سےزیادہ متاثر

ہوئےہیں،ریلیف پیکج کامقصدمعیشت کورواں اورغریبوں کی مددکرناتھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپریل میں بین الاقوامی قرضوں کی واپسی میں نرمی کااقدام شروع کیا، قرضوں کی واپسی میں نرمی سےکریڈٹ ریٹنگ متاثرنہیں ہونی چاہیے، جی20ممالک قرضوں کی واپسی میں کم ازکم ایک سال نرمی کریں اور امیرممالک غریب ممالک کیلئے500ارب ڈالرکاخصوصی فنڈقائم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، ڈبلیو ایچ او غریب ممالک کو تیز تشخیصی ٹیسٹ فراہم کرے گاMaulana Tariq Jameel Apology to Media | Journalist who said media is Liar BEFORE Maulana Please subscribe my channel RCBvsMI beautifulPakistan IPL2020 es ki bajai covid vaccine dedo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہسعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 224.49 ریال تک پہنچ گئی، قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان کا دشمن انڈیا اتنا گر سکتا ہے یہ کسی قوم اور معاشرے نے نہی سوچا ہو گا. Afsoos hua allah pk rehmat kary..ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: تشدد کے بعد لڑکی کا گلا کاٹنے کی کوشش کا الزاملاہور کے فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر لین دین کے تنازع پر ایک شخص نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا کاٹنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ Ohh my god Itni ziada kami😲😲
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحت کے نظام کی بہتری پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے بھی شرکت کی۔ 😂😂😂😂😂 acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »