کورونا، ڈبلیو ایچ او غریب ممالک کو تیز تشخیصی ٹیسٹ فراہم کرے گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، ڈبلیو ایچ او غریب ممالک کو تیز تشخیصی ٹیسٹ فراہم کرے گا تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی ادارہ صحت نے آئندہ ماہ سے غریب ملکوں کے لئے کورونا کے 12 کروڑ تیز تشخیصی ٹیسٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ان ٹیسٹ کے نتائج 30 منٹ تک آجائیں گے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس نے کہا ہے کہ ساٹھ کروڑ ڈالر کی اس اسکیم سے کم اور درمیانی آمدنی والے 133ممالک مستفید ہوسکیں گے۔ فوری ٹیسٹ اگلے چھ ماہ میں 133 ممالک کو دیےجائیں گے۔ ان ٹیسٹ کے نتائج 15 سے 30 منٹ میں آجائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ ٹیسٹ پی سی آر ٹیسٹ جیسا قابل بھروسہ تو نہیں لیکن سستا، تیز اور آسان ہے۔ ریپڈ ٹیسٹ کی تقسیم کا عمل آئندہ ماہ سے شروع کیا جائےگا۔

دوسری جانب کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ برطانیہ میں مرنے والوں کی تعداد 42 ہزار ہو گئی جبکہ امریکا میں اموات 2 لاکھ 10 ہزار کے قریب پہنچ گئیں اور کیسز کی تعداد 73 لاکھ 50 ہزار ہو گئی۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ جہاں اموات 96 ہزار اور مریضوں کی تعداد 61 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

es ki bajai covid vaccine dedo

Maulana Tariq Jameel Apology to Media | Journalist who said media is Liar BEFORE Maulana Please subscribe my channel RCBvsMI beautifulPakistan IPL2020

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہیڈکوارٹر بندVictims of Modi Government. Totally false Charges
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے694نئےکیسز رپورٹپاکستان: کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے،694نئےکیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 694 نئے کیسز رپورٹ، چھ جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 3 لاکھ 10 ہزار ہو گئےپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 275 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 457 تک جا پہنچی ہے۔ بریکنگ نیوز ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونہ کے خلاف جنگ طلال چوہدری کو سپرد کرنے کا مشورہ کیونکہ طلال چوہدری ایک محنتی انسان ہے اور تنظیم سازی رات کو 3 بجے بھی کرتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق 694 نئے کیسز بھی رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 9 لاکھ 99 ہزار امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 309تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 99 ہزار 146 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »