لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکام تفصیلات جانئے: DailyJang

ماہرین توانائی کے مطابق جنریشن لائسنس کے مطابق گیس قلت کی صورت میں 2 بڑے بجلی گھر ڈیزل پر چلائے جائیں۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی دستاویز کے مطابق بن قاسم ٹو اور کورنگی بجلی گھر کے لیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق نیپرا کے مارچ 2019ء کے فیصلے میں اس حوالے سے واضح ہدایت موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق کے ای نے اپریل 2020ء میں فرنس آئل کی کمی پر پلانٹ لائٹ ڈیزل پر نہیں چلایا، نیپرا کے-الیکٹرک کو متبادل ایندھن کے طور پر ڈیزل استعمال کروانے میں ناکام رہی۔دوسری طرف کے-الیکٹرک حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چھوٹے بجلی گھر صرف قدرتی گیس سے چل سکتے ہیں، ڈیزل متبادل ایندھن ہونے کی بات درست نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگیس پریشر میں کمی کے باعث 250 سے 300 میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت متاثر ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کا بدترین بحران، کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیاکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوارستائیس سو جبکہ شارٹ فال تین سو اسی میگاواٹ تک ہے، مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا وزارت توانائی کو خط، اضافی بجلی فراہم کرنے کی درخواستکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گرمی کی دوسری لہر میں بجلی کی طلب 34 سو میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے، اس وقت بجلی کی پیداوار 27 سو اور شارٹ فال 380 میگا واٹ ہے۔ Bcho ki age gzr jy gi...admission close ho jy gy...bcho ka kia ksoor...sir shfqt mhboob sahib ny kha th jo bchy 2 3 sal sa exams dy rhy or jo bchy rpeatres hn unko prmote kr dy gy..but bord ny bcho k pichly record dkhy bgr kh dia h special exm do.bchy ksy tyare kryprmote all
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارودی سرنگیں پکڑنے کے ماہر چوہے کے لیے گولڈ میڈل کا اعلانپنوم پنہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ملک کمبوڈیا میں بارودی سرنگیں پکڑنے والے ایک چوہے کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ سی این این کے مطابق اس چوہے کا نام میگاوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے - ایکسپریس اردواقوام متحدہ سے کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت رہنما Modi kota جاؤ دفعہ ہو مڑا یہاں پر ہم بتایا جاتا کہ مودی کے تقریر پر احتجاج اور وہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ عمران کے تقریر پر تنقید ویسے دونوں میں سے کسی ایک نے بھی کہی پر جھنڈے نہیں گاڑے ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں بس دونوں ممالک کے عوام کو بے وقوف بنانا ہے اور کچھ بھی نہیں Block
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »