سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپین، کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاج Spain Protests President Disqualification

مطابق بارسلونا میں مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ کاتالونیا کی ہائی کورٹ نے پچھلے سال دسمبر میں کم تھورا کو نافرمانی کے الزام میں برطرف کرنے کا فیصلہ دیا تھا جسے حال ہی میں اسپین کی سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہے۔

فیصلے کے مطابق وہ ڈیڑھ سال تک کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکیں گے۔ کاتالونیا کا شمار اسپین کے امیر ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ کاتالونیا کے زیادہ تر عوام اسپین سے علیحدگی چاہتے ہیں لیکن میڈرڈ حکومت اور یورپی یونین اس کے خلاف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کے پارلیمانی انتخابات، منشیات کے عادی کئی امیدوار نااہل قرارمصر کی مختلف ریاستوں سے پارلیمانی الیکشن میں حصہ لینے والے ان امیدواروں کے طبی معائنے سے پتہ چلا ہے کہ یہ افرد منشیات کا استعمال کرتے ہیں ہیں۔ جسکی بنیاد پر انھیں نااہل قرار دیدیا گیا۔ Excellent
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوتھی مرتبہ گرفتاریرواں ماہ اپنی زندگی کے 69 ویں سالگرہ منانے والے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پہلی بار خواتین کے کھیلوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ - BBC News اردوسعودی عرب میں رواں برس نومبر میں پہلی مرتبہ ملک میں پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں کے گالف کے بین الاقوامی سطح کے دو ٹورنامنٹ منعقد ہو رہے ہیں۔ Den ke kami ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی بحران جاری کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بندکراچی : بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بند Karachi Power Crisis Continues Power Plants KElectricPk ShutDown MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زائرین کے لیے خوشخبری عمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے موبائل ایپ متعارفریاض: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ اور زیارت نے عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔عرب میڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »